غزہ میں جاری قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آيت اللہ خامنہ ای: قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والی اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے والی ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں استکباری محاذ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی مزاحمت و استقامت کا فلسفہ بیان کیا اور گزشتہ جمعے کو ہونے والے ماہرین اسمبلی اور پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے۔

77

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.