امام محمد باقر (علیہ السلام)کی شہادت

چھٹے امام، ابوجعفر محمد ابن علی، امام محمد باقر (علیہ السلام)کی شہادت رسولخدا (صل اللہ علیہ وا ٓلہ وسلم) کے جانشین اور شیعوں کےچھٹے امام، حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام ) 7/ ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو مدینہ کے حاکم ابراہیم بن ولید بن عبدالملک بن مروان کے ذریعے خلیفہ وقت ہشام بن عبدالملک کے حکم سے زہر دے کر شہید کردئیے گئے۔

44

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.