محنت کشوں کی اہمیت، امام خامنہ ای کے بیانات کے آئينے میں

سنہ 1979 میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کے بعد امریکہ نے، جو ایران اور خطے میں اپنے غیر قانونی مفادات کو اپنے ہاتھ سے نکلتا ہوا دیکھ رہا تھا، اسلامی جمہوریہ کے خلاف ایک ہمہ گير جنگ شروع کر دی۔ براہ راست فوجی مداخلت (واقعۂ طبس)…

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم وفات

اپریل برصغیر کے مشہور فلسفی، مفکر، اسلامی اسکالر، شاعر اور سیاستداں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اگرچہ علامہ اقبال عوام کی نظروں میں اپنے اشعار خاص طور پر فارسی کلام کی وجہ سے ہند و پاک کے بلند پایہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں…

عید فطر شوال کی پہلی تاریخ کو رمضان کے روزوں کے اختتام پر منائی جاتی ہے

عید فطر شوال کی پہلی تاریخ کو رمضان کے روزوں کے اختتام پر منائی جاتی ہے جو مسلمانوں کی سب سے بڑی عیدوں میں سے ہے۔ اس دن عام طور پر تمام مسلمان ملکوں میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔ عید فطر کے دن روزہ رکھنا حرام ہے۔ اس دن مسلمان عید کی…

عید فطر

عید فطر شوال کی پہلی تاریخ کو رمضان کے روزوں کے اختتام پر منائی جاتی ہے جو مسلمانوں کی سب سے بڑی عیدوں میں سے ہے۔ اس دن عام طور پر تمام مسلمان ملکوں میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔ عید فطر کے دن روزہ رکھنا حرام ہے۔ اس دن مسلمان عید کی…

یوم القدس رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے

یوم القدس رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے جو ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے صرف چند ہی مہینے بعد 13 رمضان المبارک سنہ 1399 کو حضرت امام خمینی کی طرف سے فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے رکھا گیا ہے۔ اس دن میں نماز جمعہ کو ادا کرنے سے پہلے…

شب قدر

شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان سال کی سب سے زیادہ با فضیلت رات ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ رات ہزار مہینوں سے افضل اور برتر ہے۔ مسلمانوں کے مطابق اس رات قرآن دفعی طور پر حضرت محمدؐ کے قلب مطہر پر نازل ہوا۔ اس کے علاوہ یہ رات…

امام علی علیہ السلام

علی بن ابی طالب (23 عالم الفیل - 40ھ) امام علی و امیرالمومنین کے نام سے مشہور، شیعوں کے پہلے امام، صحابی، راوی، کاتب وحی، اہل سنت کے چوتھے خلیفہ، رسول خداؐ کے چچازاد بھائی و داماد، حضرت فاطمہؑ کے شوہر، امام حسن اور امام حسین کے والد ماجد…

امام حسن مجتبی علیہ السلام

حسن بن علی بن ابی طالب (3-50ھ) امام حسن مجتبیؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت دس سال (40-50ھ) پر محیط ہے۔ آپ تقریبا 7 مہینے تک منصب خلافت پر فائز رہے۔ اہل سنت آپ کو خلفائے راشدین میں آخری خلیفہ مانتے ہیں۔ آپ…

حضرت خدیجه الکبری سلام الله علیها کی وفات کا دن

خَدیجَہ بنت خُوَیلِد (متوفی سنہ 10 بعثت) خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرمؐ کی اولین زوجہ اور حضرت زہراؑ کی مادر گرامی ہیں۔ آپ نے بعثت سے پہلے حضرت محمدؐ کے ساتھ شادی کی۔ آپ آنحضرت پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔…

اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ

اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ ماہ رمضان اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے کا مہینہ بھی ہے اور جہاد کا مہینہ بھی ہے۔ صدر اسلام میں جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں تھی۔ حالیہ برسوں میں یوم قدس ملت ایران کی جدوجہد کا دن رہا اور اس…