رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کے موقعہ پر تہران میں حضرت امام خمینی کے مزار اقدس پر منعقد لاکھوں زائرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمہوری اسلامی ایران اور مکتب امام خمینی کی خصوصیات کے علاوہ عالمی مسائل […]

قم سے ایک شخص لوگوں کو حق کی طرف دعوت دے گا اور ایک جماعت اس کے ساتھ قیام کرے گی، جو لوہے کی مانند مضبوط ہوگی اور خوفناک طوفان بھی انھیں اپنی جگہ سے نہیں ہلا پائیں گے، یہ لوگ جنگ سے نہیں ڈریں گے اور خوف و ہراس کا احساس نہیں کریں گے۔ […]

قارئین کرام ! جیسا کہ ھم نے گذشتہ جلسوں میں عرض کیا کہ ھماری بحث ” اسلام کے سیاسی نظریات” کا یہ حصہ مخصوص ھے حکومت کی ذمہ داریاں اور اس کے اختیارات کی تحقیق وبررسی سے اورجو مباحث اس موضوع سے مربوط ھیں بے شک حکومت کی ذمہ داریوں کی صحیح شناخت تب ھی […]

1۔ حکومت کی ضرورت پر ایک اشارہحکومت کے فرائض میں سے ایک فریضہ قوانین کو جاری کرنے کی ضمانت ھے، جو دنیا بھر کی تمام حکومتوں میں مقبول ھے، اسی طرح اسلامی حکومت میں بھی جس میں قوانین یا تو براہ راست شریعت مقدسہ سے لئے جاتے ھیں یا وہ قوانین ان افراد کے ذریعہ […]

 اسلامی سیاسی نظام میں حکومت کی اھمیت اور اس کے قوانین کو نافذ کرنے کی ذمہ داری کی معرفت اس بات پر مبنی ھے کہ حکومت کی تشکیل خصوصاً اس سلسلہ میںاسلامی آئیڈیل کی شناخت کی جائے اسی طرح ھم نے حکومت کے وظائف اور ذمہ داریوں کے بارے میں بیان کیا تھا جن کا […]

1۔ حکومت کی ضرورت دوسری حکومتوں کی طرح اسلامی حکومت کے بھی دو بنیادی محور ھوتے ھیں:1۔ قانون اور قانونگذاری ۔2۔ مدیرت اور قوانین کو نافذ کرنا۔ھماری گذشتہ بحث پھلے محور پر ھوئی ھے مثلاً قانون کی اھمیت، مطلوبہ قانون کے خصوصیات، اسلام کی نظر میں قانون گذاری، اور اس کے شرائط کے سلسلہ میں بحث […]

 “اسلامی سیاسی نظریھ” کی گفتگو دو حصوں میں تقسیم ھوتی ھے جس کے پھلے حصے میں قانون اور قانونگذاری کے سلسلہ میںبحث ھوچکی ھے اس کا دوسرا حصہ حکومت اور نظام اسلامی میں قوانین کے نفاذ کی ضمانت سے مر بوط ھے ھم نے گذشتہ گفتگو میں حکومت کی ضرورت کو ثابت کرنے کے سلسلہ […]

اس وقت ھمارے معاشرہ کو اسلام کی ھمیشگی ثقافت ، کلچراور عظیم میراث کا پاس ولحاظ رکھنا ضروری ھے تاکہ دشمنان اسلام کےثقافتی حملوں کا مقابلہ کیا جاسکے، اور ان چیزوں کو اپنی آئندہ نسل میں صحیح وسالم چھوڑ کر جائے، جواسلامی اور انقلابی اھداف کے لئے بھت ھی زیادہ ضرورت مند ھیں لھٰذا اس […]

ھم نے گذشتہ بحث کے دوران اسلام کے سیاسی نظریہ کو دوحصوں میں تقسیم کیاتھا:ایک قوہ مقنقنھ( قانون گذاری) دوسراقوہ مجریھ( قانون کو جاری کرنے والی طاقت)،اور اس سلسلہ میں ھو نے والے اعتراضات کے جوابات بھی دئے، نظریہ کی بنیاد یہ تھی کہ سیاسی حکومت منجملہ اسلامی حکومت کے دو حصے ھوتے ھےں، (البتہ […]

ھم نے گذشتہ بحث کے دوران اسلام کے سیاسی نظریہ پر ھوئے بعض اعتراضات کے بارے میں گفتگو کی تھی ، جن میں سے ایک اعتراض یہ تھا کہ اگر قوانین خداوندعالم کی طرف سے معین ھوں اور ان کو جاری کرنے والے بھی خداکی طرف سے معین ھوں تو یہ جمھوریت سے ھم آھنگ […]