ارشادِ ربانی ہےوَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ﴿القلم ٤﴾اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔جبکہ ایک حدیث مبارکہ میں آپ (ص) نے اخلاقی اقدار کی تکمیل کو ہی وجہِ بعثت قرار دیا ہے، چنانچہ فرماتے ہیں۔ “إنما بعثت لأتمم مكارم الأخلاق” میں تو اعلٰی اخلاقی اقدار کو ہی مکمل کرنے کے لیے بھیجا گیا […]

قرآن ميں قلب
26 مارس 2018

قلب كى لفظ قرآن اور احاديث ميں بہت زيادہ استعمال ہوئي ہے اور اسے ايك خاص اہميت قرار دى گئي ہے_ ليكن يہ خيال نہ كيا جائے كہ قلب سے مراد وہ دل ہے جو انسان كے دائيں جانب واقع ہوا ہے اور اپنى حركت سے خون كو انسان كے تمام بدن ميں پہچاتا ہے […]

تہذيب نفس
26 مارس 2018

اس مرحلے ميں ہميں تين كام انجام دينے ہونگے_1_ باطل عقائد اور غلط افكار اور خرافات سے نفس كو پاك كرنا_2_ برے اخلاق اور رذائل سے نفس كو پاك كرنا_3_ گناہوں اور معاصى كا ترك كرنا_ خرافات اور عقائد باطل عين جہالت اور نادانى ہوتے ہيں اور انسان كى رو ح كو تاريك كر ديتے […]

پيغمبر عليہ السلام اور ائمہ طاہرين سے الہام لے كر عقل كى مدد سے اس كے لائو لشكر سے جنگ كريں اور نفس كے تجاوزات اور زيادتيوں كو روكے ركھيں اور اس كى فوج كو گھيرا ڈال كر ختم كرديں تا كہ عقل جسم كى مملكت پر حكومت كر سكے اور شرعيت سے الہام لے […]

حفاظت قبلي: اخلاقى اصول صحت كا لحاظ اور گناہوں اور برے اخلاق سے اپنے آپ كو محفوظ ركھنا نفس كو پاك كرنے كا آسان ترين اور بہترين مرحلہ ہوا كرتا ہے جب تك نفس انسان گناہ ميں آلودہ نہيں ہوا اور اس كا ارتكاب نہيں كيا تب فطرى نورانيت اور صفا قطب ركھتا ہے_ اچھے […]

پيغمبروں كا سب سے بڑا ہدف اور غرض انسانى نفوس كى پرورش كرنا اور نفوس انسانى كو پاك و پاكيزہ بنانا تھا_خداوند عالم قرآن مجيد ميں ارشاد فرماتا ہے كہ ‘ خداوند عالم نے مومنين پر احسان كيا ہے كہ ان سے ايك رسول ان كے درميان بھيجا ہے تا كہ وہ ان كے لئے […]

انسانى ارزش
26 مارس 2018

انسان كى دو حيثيتيں اور دو وجود ہيں ايك وجود انسانى اور ايك وجود حيواني_ انسان كى قدر اور قيمت انسانى وجود سے ہے اور حيوانى وجود سے نہيں ہے_ حيوانى وجود تو اس كا طفيلى ہے اور در حقيقت وہ كچھ بھى نہيں ہے_ گر چہ انسان حيوان تو ہے ہى اور اسے حيوانى […]

  ضمني محركات كي موجود گي صحت عمل كے لئےت مضرنهيں بشرطيكه عمل كا حقيقي اوربنيادي محرك طلب ثواب يا خوف عذاب هو آج هم اس كے لئے مزيد ايك مثال عرض كرتے هيں:ايك شخص سچے دل سے قربته الي الله اس سال حج بيت الله كي سعادت حاصل كرنا چاهتاهے.اس كو يه انديشه بھي […]

تضرع كيفيت استعاذه كالازمه هے:اركان استعاذه ميں سے پانچواں ركن تضرع هے بعض اوقات استعاذه كا تقاضا هوتاهے كه انسان ميں تضرع كي كيفيت پيدا هوكيونكه اس كے بغير استعاذه بے حقيقت رهتاهے.تضرع كامعني هے اپني ذلت و مسكنت اورناتواني وبے چارگي كو آشكار كرنا اور استعاذه كامعني جيساكه هم ابتداء بحث ميں بيان كرچكے […]

خالص وه چيز هوتي هے جو كھري اور بے كھوٹ هو اور اس ميں اس كے غير كي آميزش نه هو مثلاً خالص هونا جوصرف سونا هوتاهے اورسونے كے علاوه كچھ نهيں هوتا.نه اس ميں تانبے كي اور نه هي كسي اور چيز كي كي ملاوٹ هوتي هے.يامثلاً خالص دودھ جس كاوصف قرآن مجيد ميں […]