حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

١۔ حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کادرخشاں چہرہحضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایااَلْمَہْدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْہُہُ کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ�(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمۃ)ترجمہ:'مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات کے چاندکے ...

شبہات وجواب

آرکائیو

تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟

جس طرح تولا یعنی اچھے لوگوں سے محبت کرنا عبادت ہے اسی طرح تبرا یعنی برے لوگوں سے نفرت کرنا بھی عبادت ہے اور یہ ایک فطری امر ہے بالکل اسی طرح جیسے قوت شامہ ...

مناسبت تاریخی

آرکائیو

صلح حدیبیہ ریاست مدینہ کی سیاسی فتح

صلح حدیبیہ ریاست مدینہ کی سیاسی فتح
ہجرت کے پانچویں سال غزوہ خندق کے موقع پر محسن انسانیت نے پیشین گوئی فرمادی تھی کہ 'اب قریش تم پر چڑھائی نہیں کرسکیں گے ‘‘۔ چنانچہ چھ ہجری میں آپ نے ایک بار فجرکی نمازکے بعد مسلمانوں کو بتایا میں نے خواب دیکھاہے کہ خانہ کعبہ کا طواف کررہاہوں۔ نبی(ص) کاخواب صرف سچاہی نہیں ہوتا بلکہ وہ وحی ہونے کے ناطے حکم ہوتا ہے اور اسے پورا کرنا ضروری ہوتا ہے اس لیے عمومی طورپر کل مسلمان اورمہاجرین خصوصی طور پر نہایت خوش ہو گئے کہ چھ سالوں کی طویل مدت کے بعد وہ حرم شریف کا سفرکریں گے اوراپنے آبائی شہر کو روانہ ہوںگے ۔ کم وبیش چودہ سومسلمان آپ کے ہم رکاب تھے اور عمرہ ...ادامه مطلب