تین مشکلات کیلئے تین ہی راه حل قرآن کی روشنی میں

483

1⃣ پہلی مشکل :

💢اگر شھوت میں مبتلا ہوۓ ہو…

✅ اسکا راه حل:

اپنی نماز میں تجدید نظر كرو ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے…

دلیل

فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ۔۔۔
(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ان کی جگہ پر وہ لوگ آئے جنہوں نے نماز کو برباد کردیا اور خواہشات کا اتباع کرلیا۔۔۔

2⃣ دوسری مشکل :

💢اگر تم عدم توفیق اور بد بختی کا احساس كرتے ہو..

✅ اسکا راه حل :

اپنی والدہ محترمہ کیساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے تجدید نظر کرو..

دلیل

وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا
(سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدنصیب نہیں بنایا ہے۔

3⃣تیسری مشکل:

💢اگر تنگی اور زندگی کی مشکلات کا احساس کرتے ہو۔

✅ اسکا راه حل:

قرآن کریم کیساتھ اپنا رابطه درست كرو. ..

دلیل

وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا۔۔۔
(سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر سے اعراض کرے گا اس کے لئے زندگی کی تنگی بھی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.