الہي وعدہ بہرصورت پورا ہوگا

بسم اللہ الرحمن الرحیم «قُلْ مَن كَانَ فِي الضَّلَالَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضْعَفُ…

ولی نعمت کی ضرورتِ معرفت

«بیمنہ رزق الوری و بوجودہ ثبتت الارض والسماء » اس امام کی برکت سے خلق کو رو زی پہنچتی ہے اور اس کے وجود کے ذریعہ سے زمین و آسمان قائم ہیں ۔ امام نقی علیہ السلام کا فرمان ہے: جب بھی آپ چاہیں کہ کسی امام کی زیارت کریں تو یوں…

انتظار اور منتطرین کی ذمہ داریاں

انتظار کا مفہوم: لفظ انتظار کے مختلف معانی بیان کیے جاتے ہیں جن میں سے ایک 'کسی کی راہ دیکھنا‘‘ ہے یہ عربی سے اردو ترجمہ تو کہلا سکتا ہے لیکن انتظار کا حقیقی معنی کیا ہے یہ دقت طلب ہے۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو انتظار' ایک…

معرفت امام ، خدا کی معرفت کا ذریعہ

انسان کی سب سے پہلی اور اہم ذمہ داری اپنے خالق اور پروردگار کی معرفت حاصل کرنا ہے، چونکہ جب تک اس کی معرفت حاصل نہ ہوگی ،بندگی اور اطاعت کا صحیح راستہ انسان کے لئے نہیں کھلتا۔ اس وجہ سے قرآن مجید اور روایات میں معرفت خدا کے ضروری ہونے پر…

ہیومنزم کے نظریہ پر تنقید و تحقیق

فکرو عمل میں تناقضفکرو عمل میں تناقض یعنی ایک فکری تحریک کے عنوان سے ہیومنزم کے درمیان اورانسانی معاشرہ پر عملی ہیومنزم میں تناقض نے انسان کی قدر و منزلت کو بلند و بالا کرنے کے بجائے اس کو ایک نئے خطرے سے دوچارکردیا اور انسان پرستی کے مدعی…

ہیومنزم یا عقیدہ ٔانسان

ایک دوسرے زاویہ سے انسان کی حقیقی شخصیت اور اس کی قابلیت ولیاقت کے بارے میں دو کاملاً متفاوت بلکہ متضاد نظریات بیان کئے گئے ہیں، ایک نظریہ کے مطابق انسان کاملاً آزاد اور خود مختار مخلوق ہے جو اپنی حقیقی سعادت کی شناخت اور اس تک دست رسی میں…

سکولریزم

سکولریزم (٢)اگرچہ ہیومنزم کے درمیان خدا اور دین پر اعتقاد رکھنے والے افراد بھی ہیں اور انسان مداری (انسان کی اصالت کا قائل ہونا)کو مومن اور ملحد میں تقسیم کرتے ہیں لیکن یہ کہا جاسکتا ہے کہ اگر ہیومنزم کو بے دین اور دشمن دین نہ سمجھیں تو کم…

صرف مومنين کيلئے دعا

اس وقت دعا کی تين حالتيں ہوتی ہيں ؟١۔دعا کرنے والا الله سے لو لگا تا ہے ۔٢۔ دعا کرنے والا روئے زمين پر بسنے والی امت مسلمہ اور طول تاریخ کا جائزہ ليتے ہو ئے دونوں سے رابطہ رکهتا ہے ۔٣۔وہ اپنے برادران اوررشتہ داروں سے رابطہ پيدا کرتا ہے اور…

ابن تیمیہ كے عقائد (1)

اقرار كرے كہ صرف وھی عبادت كا مستحق ھے اور بس1 توحید الوھیت اور توحید ربوبیت ابن تیمیہ نے توحید كی دوقسم كی ھیں : 1۔ توحید الوھیت ، 2۔ توحید ربوبیت،اور ان كے بارے میں كھا ھے : چونكہ تمام اسلامی فرقے توحید الوھیت سے جاھل…

تعریف معاد اور اس عقیدہ کے آثار و فوائد

خداوندعالم کا تمام چیزوں کو مرنے اور ان کے اجزاء بکھرجانے کے بعد دوبارہ زندہ کرنا ھے۔ معاد کی تعریف اس طرح بھی کی گئی ھے: ”فنا کے بعد دوبارہ وجود کی طرف پلٹنا“ یا ”اجزاء بدن کے منتشر ھونے کے بعد دوبارہ بدن کی طرف رجوع کرنا“ یا ”مرنے کے بعد…