یھودیت اور اس کےعزایۡم

بسم اللہ الرحمن الرحیملَتَجِدَنَّ اٴشَدَّالنَّاسِ عَدَاوَةً لَلَّذِیْنَ اٰمَنُواالْیَھُوْدَ ( مائدہ/82 (صاحبان ایمان سے سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والے یھودی ھیں۔ سورہ ٴ مائدہ/82 توریت اور عھد عتیقتوریت یعنی تعلیم و بشارت ، یہ ایک آسمانی…

ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی

اگر چہ اس افسوس ناک حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اسلام سے قبل کے ان آسمانی مذاہب میں بھی خود ان کے ماننے والوں اور دینی رہنماؤں کی دست اندازیوں کے سبب رفتہ رفتہ اس خدائے واحد کو شرک آمیز خرافاتی تصویر کے قالب میں ڈھالنے کی کوشش…

ورزش کے سلسلے میں امام خمینیؒ کے بیانات

نوجوانو! اگر تم لوگ معاشرے کے حالات پہ غور وفکر کرو گے تو وہ لوگ جو عیش وعشرت کی زندگی گزارتے ہیں حقیقت میں اسے عیش وعشرت نہیں کہاجاسکتا کیونکہ ان کے ابدان افسردگی کا شکار ہوتے ہیں اور ان کی روحیں مرجائی ہوتی ہیں اگر وہ اپنے خیال میں دو…

ابن تیمیہ كے عقائد (2)

روضہٴ رسول دعا اور نماز كی حرمت كے بارے میں ابن تیمیہ كا نظریہ ابن تیمیہ صاحب كھتے ھیں: ایسی كوئی حدیث نھیں ھے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی قبر مطھر كی زیارت كے مستحب هونے پر دلالت كرے۔ ۱ اسی وجہ سے خلفاء (ظاھراً خلفائے راشدین…

دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ

۱۔ ان تعلیمات کا حاصل کرنا جو دنیا کو انسان کی نگاہ میں پست و حقیر کردے اور خدا کو عظیم و بزرگ، تاکہ دنیا کی کوئی چیز اسے اپنے معبود سے راز و نیاز کرتے وقت، خدا سے منحرف کر کے اپنی طرف متوجہ نہ کر سکے۔ ۲۔ دنیا کے ذرق و برق اور مختلف حرکات…

مثالی معاشرے کے بنیادی ارکان

توحید:اس میں کوئی شک نہیں کہ مغربی سماج میں رائج سکولر اور لیبرل نظام کی بنیاد غیردینی ہے اور مغربی دانشور اپنے ماڈل سماج کے بنیادی رکن کو انسان محوری(humemism)قرار دیتے ہیں لیکن مکتب نہج البلاغہ کے مثالی معاشرے کے اندر توحید مرکزی کردار…

نماز میں ہاتھ کھولنا یاباندھنا؟اہل سنّت کے تین نظریات

اہل سنّت میں نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں تین طرح کے مختلف نظریا ت پائے جاتے ہیں:١۔مکروہ ہے.٢۔ اس کا انجام دینا کراہت نہیں رکھتا اور ترک کرنا مستحب نہیں ہے .٣۔ مستحب ہے.( ١)ہمیں (اہل سنّت کی) کوئی ایسی کتاب نہیں ملی جس میں ( نماز میں…

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض نمایاں پہلو

حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام)، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور حضرت خدیجة الکبری (سلام اللہ علیہا) کی بیٹی ہیں اور زہراء ، صدیقہ، طاہرہ، مبارکہ، زکیہ، راضیہ، محدثہ اور بتول آپ کے القاب ہیں۔اکثر شیعہ اور اہلسنت مورخین نے آپ کی…

امام خمینی (رہ)کی قرآن سے انسیت کے بعض نمونے

انبیاء اور ائمہ علیہم السلام انسانیت کے لئے حقیقی نمونہ عمل ہیں۔ثقل اصغر ہونے کے عنوان سے ائمہ کا رابطہ ثقل اکبر سے انتہائی مستحکم ہوتا ہے ۔ ہمیں انکی زندگی میں قرآن کا انتہائی عظیم مقام نظر آتا ہے؛ یہاں تک کہ انکی ہر رفتار و گفتار کو کسی…