براؤزنگ زمرہ
فلسفہ شیعہ
دیگر اعتقادات
تقیہتقیہ اور نفاق ہرگز ایک چیز نہیں۔ نفاق باطن کا خراب ہونا اور ظاہر کا درست ہونا ہے اور تقیہ کیا ہے باطن کا صحیح…
نماز
خدا کے حضور اس کی حمد اپنی عبودیت سے اقبال، نعمتوں کا شکریہ، مدعا کا اظہار ہے۔ دوگانہ ہو یا پنجگانہ۔ یا جماعت،…
امامت
زندگی اور موت دونوں ممکن الوقوع باتیں ہیں۔ ہر ممکن کے ثبوت یا نفی کی تعین ذرائع اطلاع سے ہوتی ہے۔ بارھویں امام کی…
انسان کے اہم ترین حوادث کی وضاحت سے عاجز
الف) علوم نظری کی آپس میں ناہماہنگی اور درونی نظم و ضبط کا نہ ہوناتمام مفکرین مدعی ہیں کہ انسان کے سلسلہ…
معجزہ
پیغمبر اسلام کا باقی اور دائمی معجزہ قرآن ہے۔ آپ نے عمومی حیثیت سے اسی کو ثبوت رسالت میں پیش کیا۔ یہ روایت نہیں…
اصول دین
اول توحید:خدا ایک ہے اس کا شریک کوئی نہیں۔قدرت جو کائنات کے ذرہ ذرہ میں شامل ہے ذات قادر کا پتہ دے رہی ہے اس حیثیت…
انسان شناسی کی ضرورت اور اہمیت
الف: انسان شناسی ،بشری تفکر کے دائرے میں
باہدف زندگی کی تلاشانسان کی زندگی کا بامقصد اور بے مقصد ہونا اس کے…
مذہب اسلام
اس پیغام کے آخری حامل اور شریعت کے معلم حضرت محمد مصطفی تھے اس لئے آخری معیار اسلام اور کفر کا آپ کی رسالت کو تسلیم…
خدا
انسان اپنے خالق کی جستجو میں سرگردان ہے لیکن اس کا وہم و ادراک تخلیق عناصر اور ایتھر کی پیچیدگیوں میں الجھ کر فضائے…
فروع دین
اول نماز:خدا کے حکم کی پابندی کے لئے اس کی بارگاہ میں تھوڑی دیر کی حاضری ہے۔ بے سمجھے ہوئے بھی پڑھتے ہیں صرف حکم کی…