سالها می گذرد حادثه ها می آید انتظار فرج از نیمه خرداد کشم

حال ما در ھجر رھبر کمتر از یعقوب نیست او پسر گم کردہ بود و ما پدر گم کردہ ایم

115

حال ما در ھجر رھبر کمتر از یعقوب نیست
او پسر گم کردہ بود و ما پدر گم کردہ ایم
انا للہ و انا الیہ راجعون
فرزند اسلام، رہبر کبیر انقلاب، ولی فقیہ، خمینی بت شکن، امام امت حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الخمینی (نور اللہ مرقدہ الشریف) کی ارتحال ملکوتی کی مناسبت سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف، ان کے نایب اور خلف صالح رہبر ولی امر مسلمین جہاں اور تمام عاشقان اہل بیت اطہار ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.