حرمِ سیدالشہداء انبیاء اور ملائکہ کی زیارت گاہ ہے۔

سینہ زنی اور زنجیر زنی کے جلوس نکالنا، سیاہ لباس پہننا، رنگ برنگے پرچم، عَلَم، علامت اور اس نوع کی دیگر چیزیں اٹھانا، یہ سب عاشورا کی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔ ان امور کی مخالفت یا تو بدنیتی کا نتیجہ ہے یا پھر شدید لاعلمی اور…

شیعہ فقہ میں جہاد

اسلام کے مبین دین میں جہاد ایک ایسی مشروع جنگ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے تشریع فرمایا ہے۔ اللہ کی راہ اور اس کی رضا کے لیے جنگ، جس کا مقدس مقصد انسانیت اور مستضعفین کو نجات دلانا، ظلم و جبر کرنے والوں کا مقابلہ کرنا اور کلمۂ حق کو سربلند کرنا…

سید حسن نصر اللہ: حیات، سیاسی و عسکری قیادت اور مشرقِ وسطیٰ پر تاریخی اثرات کا جامع تحقیقی جائزہ

سید حسن نصر اللہ کی شخصیت معاصر مشرقِ وسطیٰ، بالخصوص لبنانی سیاست اور غیر ریاستی عسکری تنظیموں کے ارتقاء میں ایک کثیر الجہت اور دور رس اثرات کی حامل باب کی حیثیت رکھتی ہے۔ بتیس برس تک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے طور پر ان کی قیادت نے نہ صرف…

معارف کا ایک سرچشمہ

۱۔ دعا، معارف کا ایک سرچشمہ «صحیفۂ سجادیہ» سے آشنائی کو «اسلامی معارف» سے واقفیت کی جانب ایک قدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ عقائد، اخلاق اور دینی شناخت و معرفت کے سلسلے میں اس سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

حضرت فاطمہ معصومہؑ؛ ولایت کی راہ کی شہیدہ

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا در حقیقت راہِ ولایت کی شہیدہ ہیں، کیونکہ روایات میں آیا ہے کہ جو شخص آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کی حالت میں دنیا سے رخصت ہو، وہ شہید کے مرتبے پر فائز ہوتا ہے۔ حضرت معصومہؑ کا اصل نام فاطمہ…

انالله و انا الیه راجعون

آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رضوان اللہ علیہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ بیان میں اس سانحے پر حضرت ولیِ عصرؑ، حوزہ ہائے علمیہ، ملتِ ایران اور دنیا…

حضرت آیت‌الله سیستانی کے فتاویٰ: نبی اکرم ﷺ کا نام سنتے اور ذکر کرتے وقت صلوات بھیجنا مستحب ہے

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے جامع توضیح المسائل کی جلد اوّل میں صلوات کے احکام سے متعلق متعدد مسائل بیان کیے گئے ہیں۔ ان احکام کے مطابق حضرت رسولِ اکرم ﷺ کا مبارک نام، لقب یا کنیت زبان پر لانے یا سننے کی صورت میں صلوات بھیجنا…

رسولِ اکرم ﷺ کا اسوۂ حسنہ؛ جاہلیت کے خلاف فکری و اخلاقی انقلاب کا کامل نمونہ

انسانی تاریخ میں بعض ہستیاں محض اپنے زمانے کی رہنما نہیں ہوتیں بلکہ ہر دور کے لیے عملی نمونہ بن جاتی ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ایسی ہی عظیم ہستی ہیں جن کا اسوۂ حسنہ انسانیت کے لیے ہدایت اور تربیت کا جامع سرچشمہ ہے۔ آپ ﷺ نے جاہلیت کے غلط تصورات،…

اربعین رهبر شهید

ایک بار پھر غم و اندوہ میں ڈوبی ہوئی امتِ اسلامی کے موجزن جذبات، ایک ایسے عظیم مرد کی یاد کو دلوں میں تازہ کر رہے ہیں، جس کا بلند مقام پختہ ایمان، گہری بصیرت، بے مثال استقامت اور اسلام، انقلاب اور ولایت کی راہ میں انتھک جدوجہد کا آئینہ دار…

ملت ایران اور عالمی استکبار

دوسری چیز اصل مسئلہ نظام کا ہے شخصیات سے نہیں وہ اس نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں اس نظام اسلامی کی حفاظت کے لیے ایران نے ایسا نظم و ضبط اور سسٹم تیار کیا ہے کہ اتنی شہادتوں کے بعد بھی وہ اس نظام کو ختم نہیں کر سکے_ جنگ دوبارہ شروع ہے اور…