روزہ‏ داروں کو خوشخبری

فلسفہ روزه قال الصادق علیه السلام: انما فرض الله الصيام ليستوى به الغنى و الفقير.ترجمہ: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:خدا نے روزه واجب کیا تا کہ اس وسیلے سے دولتمند اور غریب (غنى و فقير) یکسان ہو جائیں.(من لا يحضره الفقيہ، ج 2 ص 43، ح 1…

شب قدرمیں شب بیداری کیوں کریں ؟

حضرت آیة اللہ حسن زادہ آملی دام ظلہ فر ماتے ہیں :شبہائے قدر میں قرآن کو دل میں اتار و نہ یہ کہ قرآن کو فقط سر پر رکھو . پہلی صورت میں قرآن تمہاری ذات کا حصہ بن جا تا ہے اور دوسری صورت میں قرآن ذات کا حصہ نہیں بنتا ہے بلکہ تیری ذات سے جدا…

شہادتِ امیرالمومنین حضرت علی (ع)

ولایت کا وہ آفتاب جسے شہرِ علم کا در ہونے کا شرف حاصل ہے، 13رجب المرجب کو کعبۃ اللہ میں طلوع ہوا، اور یمین و یسار میں نور کی خیرات بانٹنے لگا۔ آپ (ع) کے والد گرامی حضرت ابو طالب (ع) بن عبدالمطلب تھے۔ آپ (ع) کی والدہ گرامی کا نام فاطمہ بنتِ…

ماہ مبارک رمضان کی فضیلت اور وظائف

شیخ صدوق(رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا(ع)-سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنین علیہ السلام -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف…

15 شعبان

حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے بعد جب آپ نے لوگوں کی امامت کی ذمہ داری سنبھالی تو دشمنوں کی کثرت کے سبب حکم خدا سے دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہوگئے لیکن اس کے باوجود حضرت امام مہدی (عج) کا تقریبا 69 سال تک اپنے مخصوص نائبین کے توسط سے…

یوم اللہ اور اسلامی انقلاب

ہاں۔۔۔ مگر چشم فلک نے برسوں تک وہ مناظر بھی دیکھے ہیں، جب اسلام کی انقلابی تعلیمات کو درہم و دینار اور طاقت و تلوار کے ذریعے دبا دیا گیا تھا۔ وہی ظالم اور جابر حکمران جن کے ظلم و جبر سے اسلام نے اقوام عالم کو نجات دلائی تھی، اب دنیائے اسلام…

وھابیوں کے اعتقادی اصولوں پرتحقیق و تنقید

ھم اس حصہ میں خداوندعالم کی مدد سے موٴسس وھابیت کے زبدہٴ افکار پرایک تحقیقی اور تنقیدی نظر ڈالیں گے اور اس کے نظریات اور افکار کے بنیادیاصولوںکو بھی پرکھیں گے۔ جن مطالب کے بارے میں ”محمد ابن عبدالوھاب“ نے بحث کی ھےان کی تعداد…

کیا آپ وھابیت کی حقیقت سے آگاہ ھیں ؟

خدا وند عالم نے فرمایا : "ومن یشاقق الرّسول من بعد ما تبیّن لہ الھدیٰ ویتبع غیر سبیل الموٴ منین نولّہ ماتولّیٰ ، ونصلہ جھنّم وسائت مصیرا۔ ،، صدق الله العظیم " اور جو شخص راہ ھدایت روشن ھو جانے کے بعد رسول خدا کی مخالفت کرے اور اھل ایمان کے…

اولی الامر کی شان

دو اعتبا ر سے آ یۂ شریفہ اس بات پر دلالت کر تی ہے کہ آیۂ شریفہ میں جن اولی الا مرکا ذکر ہے ان کی مطلق طو رپراطاعت..............١۔سو رئہ احزاب آیت ٦۔٢۔سورئہ نساء آیت ٥٩۔وا جب ہے :ایک تو اس لحاظ سے کہ ''اَطِیْعُوْ ا '' مطلق طو ر…

آیہء صادقين کی روشنی ميں اما مت

( >یاایّہاالذین آمنوااتقوااللّٰہ وکونوامع الصادقين < (سورئہ توبہ/ ١١٩"اے صا حبا ن ایمان!الله سے ڈرواورصادقين کے ساته ہوجاؤ"جس آیہء شریفہ کے بارے ميں ہم بحث وتحقيق کرنا چاہتے ہيں،اس پر سر سری نگاہڈالنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس ميں ایک…