تربت سید الشہدا(ع) کے چند فضائل
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ کائنات کی تمام چیزیں برابر نہیں ہیں۔ بعض کوبعض پر فضیلت حاصل ہے نباتات جمادات سے افضل ہیں، حیوانات نباتات سے افضل اور انسان حیوانوں سے افضل ہیں۔ حتیٰ ایک صنف کے اندر بھی سب برابر نہیں ہیں انسانوں میں بعض انسان…