ہیومنزم کے نظریہ پر تنقید و تحقیق

فکرو عمل میں تناقضفکرو عمل میں تناقض یعنی ایک فکری تحریک کے عنوان سے ہیومنزم کے درمیان اورانسانی معاشرہ پر عملی ہیومنزم میں تناقض نے انسان کی قدر و منزلت کو بلند و بالا کرنے کے بجائے اس کو ایک نئے خطرے سے دوچارکردیا اور انسان پرستی کے مدعی…

ہیومنزم یا عقیدہ ٔانسان

ایک دوسرے زاویہ سے انسان کی حقیقی شخصیت اور اس کی قابلیت ولیاقت کے بارے میں دو کاملاً متفاوت بلکہ متضاد نظریات بیان کئے گئے ہیں، ایک نظریہ کے مطابق انسان کاملاً آزاد اور خود مختار مخلوق ہے جو اپنی حقیقی سعادت کی شناخت اور اس تک دست رسی میں…

سکولریزم

سکولریزم (٢)اگرچہ ہیومنزم کے درمیان خدا اور دین پر اعتقاد رکھنے والے افراد بھی ہیں اور انسان مداری (انسان کی اصالت کا قائل ہونا)کو مومن اور ملحد میں تقسیم کرتے ہیں لیکن یہ کہا جاسکتا ہے کہ اگر ہیومنزم کو بے دین اور دشمن دین نہ سمجھیں تو کم…

صرف مومنين کيلئے دعا

اس وقت دعا کی تين حالتيں ہوتی ہيں ؟١۔دعا کرنے والا الله سے لو لگا تا ہے ۔٢۔ دعا کرنے والا روئے زمين پر بسنے والی امت مسلمہ اور طول تاریخ کا جائزہ ليتے ہو ئے دونوں سے رابطہ رکهتا ہے ۔٣۔وہ اپنے برادران اوررشتہ داروں سے رابطہ پيدا کرتا ہے اور…

ابن تیمیہ كے عقائد (1)

اقرار كرے كہ صرف وھی عبادت كا مستحق ھے اور بس1 توحید الوھیت اور توحید ربوبیت ابن تیمیہ نے توحید كی دوقسم كی ھیں : 1۔ توحید الوھیت ، 2۔ توحید ربوبیت،اور ان كے بارے میں كھا ھے : چونكہ تمام اسلامی فرقے توحید الوھیت سے جاھل…

تعریف معاد اور اس عقیدہ کے آثار و فوائد

خداوندعالم کا تمام چیزوں کو مرنے اور ان کے اجزاء بکھرجانے کے بعد دوبارہ زندہ کرنا ھے۔ معاد کی تعریف اس طرح بھی کی گئی ھے: ”فنا کے بعد دوبارہ وجود کی طرف پلٹنا“ یا ”اجزاء بدن کے منتشر ھونے کے بعد دوبارہ بدن کی طرف رجوع کرنا“ یا ”مرنے کے بعد…

وہابیت کس کی خدمتگار

کیا وہابیوں نے اتنے عظیم اسلامی سماج اور معاشرہ کی بھلائی کے لئے واقعاً کبھی غور و فکرسے کام لیا ہے؟کیا انہوں نے اسلامی ممالک کو استعماری طاقتوں سے محفوظ رکھنے کے بارے میں کبھی کچھ سوچاہے؟کیا اسلامی ممالک پر مغربی ملکوں کے تسلط کا وہابیوں…

نمازکے آثارو فوائد

،خداوندعالم کاوعدہ ہے وہ کسی کے نیک کام پراس کے اجروثواب ضائع نہیں کرتاہے ۔ ) >وَالّذِیْنَ یُمَسِّکُوْنَ بِالْکِتَابِ وَاَقَاْمُوْاالصَّلٰوةَ اِنّالَانُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ>( ١ اورجولوگ کتاب سے تمسک کرتے ہیں اورانھوں نے…

خواتین کے حقوق

اجتماعی حقوق اسلام نے خواتین کو مکمل طور پر اپنا حقوق دیا ہے جیسے حق حیات،حق تعلیم وتعلم،حق مالکیت،حق آزادی، حق انتخاب، حق معاملہ وتجارت،حق تصرف،حق نفقہ ،حق ارث ومہریہ و...اسلام نے مردوں سے زیادہ خواتین کے حقوق کا انتظام کیا ہے ۔ عورتوں…

اسلام کی نگاہ میں خواتین کی آزادی

جب عورت قبیلہ کے سردار ،باپ،بھائی یا دوسرے لوگوں کی ظالمانہ ارادہ کے ما تحت ہوتی تھی اور ہر قسم کے حقوق سے بھی محروم تھی، اسلام نے اسے آزادی جیسی نعمت عطا کی ۔ اس طرح ہمسر کا انتخاب کرنے ، اپنے مال ودولت خرچ کرنے ، اور اظہار خیال کرنے میں…