واقعہ غدیر

نہ صرف مدینہ کے لوگ اس سفر میں پیغمبر کے ساتھ تھے بلکہ جزیرہ نمائے عرب کے دیگر مختلف حصوں کے مسلمان بھی یہ عظیم تاریخی اعزازوافتخار حاصل کرنے کے لئے آپ کے ھمراہ تھے۔سرزمین حجاز کا سورج دروں اور پھاڑوںپر آگ برسارھا تھا لیکن اس سفرکی بے نظیر…

فدک

لہٰذا پیغمبر نے یہ ساری زمینیں اپنی بیٹی حضرت فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا کوعنایت فرمادیں۔ یہ ایسی حقیقت ھے جسے بہت سے شیعہ اور اھل سنت مفسرین نے تصریح کے ساتھ تحریر کیا ھے۔منجملہ دیگر مفسرین کے تفسیر درالمنثور میں ابن عباسۻ سے مروی ھے کہ…

جنگ تبوک

"تبوک"کا مقام ان تمام مقامات سے دور تھا جھاں پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنی جنگوں میں پیش قدمی کی ۔ "تبوک"اصل میںایک محکم اور بلند قلعہ کا نام تھا ۔ جو حجاز او رشام کی سرحد پر واقع تھا ۔ اسی وجہ سے اس علاقے کو سر زمین تبوک کہتے…

اسلام میں بیوی کا مقام

جس قدر قدیم دور میں حتی موجودہ دور میں بھی زیادہ تر ظلم وستم بیویوں پر ہوتا تھا اور ہوتا ہے اسی قدر اسلام نے بھی ان سے متعلق شدید ترین دستورات اور مجازات بھی وضع کیا ہے۔ جو دین مقدس اسلام کی طرفسے بیویوں پر خاص عنایت ہے۔چنانچہ قرآن مجید نے…

مشرک طاقتوں کا اتحاد اور خدائی طاقت کی طرف سے جواب

جنگ خندق میں مشرک کی طاقتوں کا اتحاد٥ھ ختم ہوا چاہتا ہے، پورا سال بحران اور فوجی کاروائیوں میں گذرا ، مسلمان ان حالات سے گذر گئے ان جنگوں کا مقصد نئی اسلامی حکومت کے نظام کا دفاع کرنا اور مدینہ میں امن و امان قائم کرنا تھا۔ دین اور اسلامی…

نئی حکومت کے نظام کا دفاع

١۔ غزوۂ بدرجنگ کے بارے میں حکمِ خدا کے نازل ہونے سے امت مسلمہ کفر و ضلالت سے ٹکرائو والے مرحلہ سے نکل کر دوسرے مرحلہ میں داخل ہو گئی اور مسلمانوں کے دلوں میں اپنے ان حقوق کو واپس لینے کا جذبہ پیدا ہوا جو غصب کر لئے گئے تھے، ان حقوق کو قریش…

صحت عمل كے لئے ضمني محركات كي موجودگي

ضمني محركات كي موجود گي صحت عمل كے لئےت مضرنهيں بشرطيكه عمل كا حقيقي اوربنيادي محرك طلب ثواب يا خوف عذاب هو آج هم اس كے لئے مزيد ايك مثال عرض كرتے هيں:ايك شخص سچے دل سے قربته الي الله اس سال حج بيت الله كي سعادت حاصل كرنا چاهتاهے.اس…

تضرع كيفيت استعاذه

تضرع كيفيت استعاذه كالازمه هے:اركان استعاذه ميں سے پانچواں ركن تضرع هے بعض اوقات استعاذه كا تقاضا هوتاهے كه انسان ميں تضرع كي كيفيت پيدا هوكيونكه اس كے بغير استعاذه بے حقيقت رهتاهے.تضرع كامعني هے اپني ذلت و مسكنت اورناتواني وبے چارگي كو…

مرضی خداوند عالم کو اپنی خواہشات پر ترجیح

شیخ صدوق(رح)نے اپنی کتاب'خصال'میں اپنی سند کے ساتھ امام محمد باقر سے روایت نقل کی ہے آپ نے فرمایا کہ :(ان اﷲعزوجل یقول:بجلالی وجمالی وبھائی وعلا ئی وارتفاعی لایؤثر عبد ھوای علیٰ ھواہ الاجعلت غناہ فی نفسہ،وھمّہ فی آخرتہ،وکففت عنہ ضیعتہ،وضمنت…

دل کو دنیا سے وابستہ کردوں گا

جرم اور سزا کے درمیان تبادلہ'اور اسکے دل کو دنیا سے وابستہ کردوں گا' یہ ان لوگوں کی تیسری سزا ہے جو خدا سے منھ موڑ کر اپنی خواہشات کی جانب دوڑتے ہیں یہاں سزا اور جرم ایک ہی طرح کے ہیں ۔اور جب جرم وسزا کی نوعیت ایک ہوتی ہے تو وہ کوئی قانونی…