دعوی ملاقات
اس کے نتائج
۱: ملاقات کی توفیق نه ملنے پر مایوس اور ناامیدی
۲: توهمات پسندی اور خیالی باتوں سے لگاو
۳: امام سے ملاقات کے فریب کار اور مفاد پرست مدعی لوگوں کی طرف توجه دینا اور انهیں امام کا ناﺋب سمجھنا
۴ :ملاقات اور دیدار امام کےلیے ساری توجه اور قوت مرکوز کرنے سے دیگر شرعی ذمه داریوں سے غفلت
۵:امام سے ملاقات نه هونے کی بنا پر انکے بارے میں بد گمانی رکھنا
اس روش کا منشاء:
۱ دین اور اصلی و فرعی وظاﺋف کے حوالے سے بصیرت اور شناخت کا نه هونا
۲توهمات پسندی اور خیالی باتیں
۳ :هواۓ نفس
علاج:
۱:دینی معارف کے اصلی معتبر منابع کی طرف توجه
۲: علماء حق سے اس موضوع کے بارے میں راهنمائ لینا
۳: غیبت کے حوالے سے شرعی ذمه داریوں کو جاننا که کونسی اصلی هیں اور کونسی فرعی؟
۴: ملاقات امام کےلیے کیا شراﺋط هونی چاهیں ان کو علماء حق سے جاننا اور پیدا کرنا اور امید ملاقات رکھنا-