سیدہ سلام اللہ علیھا کی والدہ افضل النساء ہیں

158

16-عن عبداللہ بن جعفر قال :سمعت علی بن ابی طالب یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یقول :خیرنسائھا خدیجہ بنت خویلد وخیر نسائھا مریم بنت عمران”حضرت عبداللہ بن جعفرروایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا (اپنے زمانہ کی عورتوں میں )سب سے افضل خدیجہ بنت خویلد ہیں اوراپنے زمانہ کی عورتوں میں )سب سے افضل مریم بنت عمران ہیں ”
۱۶۔ حوالاجات۱۔ترمذی الجامع الصحیح ۵:۷۰۲،رقم :۳۸۷۷۲۔احمد بن حنبل المسند ۱:۱۱۶،۱۳۲۳۔ابویعلی المسند ،۱:۴۵۵۴۔احمد بن حنبل فضائل الصحابہ ۲:۸۵۲،رقم ۱۵۸۰۵۔ابن عبدالبر،الاستیعاب فی مرفة الاصحاب ،۴:۱۸۲۳۶۔ذہبی سیراعلام النبلاء ۲:۱۱۳۷۔عسقلانی فتح الباری ۶:۴۴۷۸۔عسقلانی فتح الباری ۷:۱۰۷۹۔عسقلانی الا صابہ تمییز الصحابہ ۷:۶۰۲
۱۷۔عن عبداللہ بن جعفر سمعت علیا بالکوفة یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یقول :خیرنسائھا مریم بنت عمران وخیرنسائھاخدیجہ بنت خویلد ۔قال ابوکریب :اشارکیع الی السماء والارض”حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کوفہ ،میں یہ فرماتے ہوئے سنامریم بنت عمران اورخدیجہ بنت خویلد زمین وآسمان میں سب عورتوں سے بہتر ہیں ۔”راوی ابوکریب کہتے ہیں کہ وکیع نے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے زمین وآسمان کی طرف اشارہ کیا”
۱۷۔ حوالاجات۱۔مسلم الصحیح ،۴:۱۸۸۶،رقم ۲۴۳۰۲۔بخاری الصحیح ۳:۱۲۶۵،۱۳۸۸،رقم ۳۲۴۹،۳۶۰۴۳۔نسائی السنن الکبری ٰ۵:۹۳،رقم ۸۳۵۴۴۔احمد بن حنبل المسند ۱:۸۴،۱۴۳۵۔عبدالرزاق، المصنف،۷:۴۹۲،رقم ۱۴۰۰۶۶۔ابن ابی شیبہ المصنف،۶:۳۹۰،رقم ۳۲۲۸۹۷۔بزارالمسند ،۱:۳۹۹،رقم ۴۶۸۸۔ابویعلیٰ المسند۱:۳۹۹رقم ۵۲۲۹۔نسائی فضائل الصحابہ ۷۴،رقم ۲۴۹۱۰۔احمدبن حنبل فضائل الصحابہ ۲:۸۴۷،۸۵۶،رقم :۱۵۶۳،۱۵۷۹،۱۵۸۳۱۱۔شیبانی الآحادوالمثالی ۵:۳۸۰،رقم ۲۹۸۵۱۲۔حاکم المستدرک ۲:۵۳۹،رقم ۳۸۳۷۱۳۔حاکم المستدرک ،۳:۲۰۳،۶۵۷رقم ۴۸۴۷۶،۶۴۱۹۱۴۔بیہقی السنن الکبری ،۶:۳۶۷۱۵۔طبرانی المعجم الکبیر:۲۳،۱۸ رقم :۴۱۶۔محاملی الامالی :۱۸۸رقم ۱۶۴۱۷۔دولابی الذریۃ الطاہرہ :۳۷،رقم ۲۸۱۸۔ابن عبدالبر،الاستیعاب فی معرفة الاصحاب ۴:۱۸۲۴۱۹۔ابن جوزی صفة الصفوہ ۲:۳
 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.