اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

533

(1)قال الامام المھدی علیہ السلام:انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱)
ترجمہ ۔حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔
(۲)قال الامام المھدی علیہ السلام:اکثر و الدعا بتعجیل الفرج فان ذالک فرجکم (۲)
ترجمہ:حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:تعجیل ظھور کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرو ، اس لئے کہ یہ دعا تمھارے ھی لئے حل مشکلات کو باعث ھے ۔
(۳)قال الامام المھدی علیہ السلام:فا غلقوا ابواب السوال عما لا یعنیکم (۳)
ترجمہ:حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیںوہ چیز جوتم سے متعلق نھیں ھے� اس کے بارے میں سوال نہ کرو ۔
(۴)قال الامام المھدی علیہ السلام:انا خاتم الاوصیاء و بی یدفع اللہ البلاء عن اھلی و شیعتی (۴)
ترجمہ:حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں :� میں سلسلہ ٴ اوصیا ء کی آخری کڑی ھوں۔ خدا وند عالم میرے وسیلہ سے میرے اھل اور میرے شیعوں سے بلاؤں کو دور کرتا ھے ۔
(۵)قال الامام المھدی علیہ السلام:ان الارض لا تخلوا من حجة اما ظاھرا و ما مغمورا (۵)
ترجمہ ۔حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیںزمین حجت خدا سے خالی نھیں ھے ، وہ حجت یاظاھر ھوتی ھے یا پوشیدہ ۔
(۶)قال الامام المھدی علیہ السلام:کلما غاب علم بدا علم ، و اذا افل نجم طلع نجم (۶)
ترجمہ ۔حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:جب کسی علم پرپردہ پڑ جاتا ھے تو دوسرا علم ظاھر ھو جاتا ھے اور جب کوئی ستارہ غروب ھو جاتا ھے تو دوسرا اسکی جگہ طلوع ھو جاتا ھے ۔
(۷)قال الامام المھدی علیہ السلام:فا ما السجود علی اقبر فلا یجوز (۷)
ترجمہ ۔حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:کسی کی قبر پر سجدہ جائز نھیں ھے ۔
(۸قال الامام المھدی علیہ السلام:ارخص نفسک و اجعل مجلسک فی الدھلیز و اقض حوائج الناس (۸)
ترجمہ:حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں :اپنے کو لوگوں کے حوالے کر دو اور اپنے بیٹھنے کی جگہ دھلیز قرار دو اور ولوگوں کی حاجتوں کو پورا کرو
(۹)قال الامام المھدی علیہ السلام:انی امان لاھل الارض کما ان النجوم امان لاھل السماء (۹)
ترجمہ:حضرت امام مھدیعلیہ السلام فرماتے ھیں :میں اھل زمین کے لئے اسی طرح سبب راحت و امان ھوں جس طرح ستارے اھل آسمان کے لئے باعث امان ھیں ۔
(۱۰)قال الامام المھدی علیہ السلام:سجدة الشکر من الزم السنن و اوجبھا (۱۰)
ترجمہ:حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں :سجدہ ٴشکر واجب ترین مستحبات میں سے ھے ۔
حوالہ:۱۔ بحار الانوار ج /۵۳ ص/۱۷۵۲۔ کمال الدین صدوق ج/۲ ص /۴۸۵۳۔بحار الانوار ج /۵۲ ص /۹۲۴۔ بحار الانوار ج/ ۵۲ ص/۹۲۵۔ کمال الدین صدوق ج/۲ ص/ ۵۱۱۶۔بحار الانوار ج ۵۳ ص ۱۸۵۷۔ احتجاج طبرسی ج۲ ص ۴۹۰۸۔ فرما یشان حضرت بقیة اللہ ص ۱۷۰۹۔ بحار الانوار ج ۷۸ ص ۳۸۰۱۰۔احتجاج طبرسی ج۲ ص ۴۸۷
 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.