غدیر کے خوبصورت نام

نام،آسانی سے ذہن میں جگہ بنالیتے ہیں اور بلند و بالا معانی کو آسانی سے منتقل کرنے میں بہی معاون ثابت ہوتے ہیں-اسی وجہ سے دنوں یا ہفتوں کو نام دینا ایک مثبت یا منفی تبلیغاتی طریقہ ہے-جس کے پیچہے انسانی اقدار کو زندہ کرنے یا پامال کرنے کا…

زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

ابھی آپ کی ولادت نہ ہونے پائی تھی کہ بروایتی ام الفضل بنت حارث نے خواب میں دیکھا کہ رسول کریم کے جسم کاایک ٹکڑا کاپ کرمیری آغوش میں رکھا گیا ہے اس خواب سے وہ بہت گھبرائیں اوردوڑی ہوئی رسول کریم کی خدمت میں حاضرہوکرعرض پرداز ہوئیں کہ حضورآج…

عید سعید مبعث، ولی امر مسلمین جہان امام خامنہ ای کی نظر میں

27 رجب وہ مبارک دن ہے جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نبوت کے درجے پر فائز ہوئے اور ان پر خداوند متعال کی جانب سے پہلی وحی نازل ہوئی۔ اس عظیم دن کو بہتر پہچاننے کیلئے عظیم شخصیات کے اقوال کا سہارا لینے کی ضرورت ہے۔ ولی امر…

شب معراج اور سائنس

شب معراج اور سائنس علماء اسلام كے درميان مشہور يہ ہے كہ رسول اكرم (ص) جس وقت مكہ ميں تھے تو ايک ہى رات ميں آپ قدرت الٰہى سے مسجد الحرام سے اقصٰى پہنچے كہ جو بہت المقدس ميں ہے، وہاں سے آپ آسمانوں كى طرف گئے، آسمانى وسعتوں ميں عظمت الٰہى كے…

کل یوم عاشورا کل ارض کربلا

بہت سے اہل سنت شیعوں کے ان اعمال پر تنقید کرتے ہیں اور افسوس یہ کہ بعض عربی و مغربی پروپگنڈہ ایجنسیاں اس زمانہ میں ایام عاشورا میں ایران کے شیعوں کو اس طرح پیش کرتی ہیں گویا وہ ایسے درندے ہیں جو شدت و بربریت میں ایسے ہیں جو بس لوگوں کو خون…

شیعہ آنحضرت(ص) کے اقوال میں

" کیا تم خوش نہیں ہو کہ حسن(ع) و حسین(ع) کے ہمراہ جنت میں ہمارے ساتھ ہوگے۔اورہماری ذریت ہمارے پیچھے اور ہماری عورتیں ہماری ذریت کے پیچھے اور ہمارے شیعہ ہمارے داہنے اور بائیں ہوں گے۔"آںحضرت(ص) نے کئی مرتبہ علی(ع) اور ان کےشیعوں کو یاد کیا…

شیعہ ! قرآن کریم کی روشنی میں

خداوند عالم فرماتا ہے :"إِنَّالَّذِينَءَامَنُواْوَعَمِلُواْالصَّالِحَاتِأُوْلَئكَهُمْخَيرُْالْبرَِيَّة"( سورہ البینہ⁄۷)جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے وہی سب سے بہتر ہیں۔ تو رسول خدا(ص) نے فرمایا : جس کے قبضہ…

کیا اسلام پر عمل مشکل ہے؟

اس کے متعلق جو جملہ سب سے پہلے کہنا چاہیئے آںحضرت(ص) کا کلام ہے۔ آپ فرماتے ہیں:آسانی پیدا کرو اور لوگوں پر سختی نہ کرو۔ بشارت دو اور لوگوں کو متنفر نہ کرو۔خود پر بھی سختی بہ کرو تاکہ خداوند عالم تم پر سختی نہ کرے۔ جیسا کہ اس نے بنی…

راہ پیغمبر(ص) کو جاری رکھنے والے

اور چونکہ سبھی جانتے ہیںکہ خدا نے آدم(ع) و نوح(ع) و ابراہیم(ع) و خاندان عمران کو دنیا کے تمام لوگوں میان منتخب کیا ہے۔ پس پیغمبر اکرم(ص) نے ہمیں بتایا ہے کہ خدا نے ان تماملوگوںپر بنی ہاشم کو منتخب کیا ہے اور یہ لوگ تمام برگزیدہ افراد پر…

علی (ع) کی علی بیٹی

علی (ع) کی علی بیٹیتحریر: ندیم عباس رحمت کے گھرانے میں رحمت بن کے آنے والی، رسالت کی محبت و شفقت پانی والی، زہراؑ کے دل کا چین، آبروئے اسلام، خاندان پیغمبر کی روشن قندیل، ہدایت کا منار، فصاحت و بلاغت میں علی (ع)، شرم و حیاء کی فاطمہ (س)،…