علی کی بادشاہی ہے

کل کا دن عالم ہستی کے تمام مومنین اور ہر اس شخص کے لئے بہت بڑی عید کا دن تھا، جسکا دل میں مولائے متقیان کی محبت میں دھڑکتا ہے۔ ولادت باسعادت امیرالمومنین (ع) کا دن، اس شخص کی ولادت کا دن جسکی جائے ولادت خانہ کعبہ اور جائے شہادت مسجد ہے، جو…

بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت

بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت دنیا میں یہ مقام اللہ نے صرف حضرت علیؑ کو عطا کیا ہے کہ 13 رجب کے دن آپ کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئی جبکہ 21 رمضان کو شہادت بھی خانہ خدا مسجد کوفہ میں ہوئی اور یوں ولادت سے شہادت تک علیؑ کا ہر لمحہ رضائے الٰہی…

مخزن علم اہلبیت، باقر العلوم علیہ السلام

مخزن علم اہلبیت، باقر العلوم علیہ السلام ماہ رجب 57ء کی پہلی تاریخ تھی، جب آسمانِ ولایت و امامت کا پانچواں آفتاب نمودار ہوا۔ جسکی روشنی سے سارا مدینہ منور ہوگیا۔ اس امر میں بھی شاید خاص امر الہٰی پوشیدہ ہو، کہ پانچ اور سات جسکو ملانے سے 57…

حدیث کساء میں مضمر اخلاقی پہلو

حدیث کساء میں مضمر اخلاقی پہلو آئمہ علیھم السلام سے ہم تک بہت سی دعائیں پہنچی ہیں کہ جو اپنے اندر نورانی مطالب کا بیش بہا قیمتی خزانہ رکھتی ہیں لیکن ہماری بدقسمتی یہ رہی ہے کہ ہم نے جو ظلم اللہ کے قرآن کے ساتھ کیا ہے وہی سلوک آئمہ کے…

خلیفہ راشد حضرت علی کرم اللہ وجہہ سیرت و کردار

خلیفہ راشد حضرت علی کرم اللہ وجہہ سیرت و کردار فاتح بدر و حنین، علمدار لشکر اسلام، داماد رسول اسلام، مہاجرین و انصار کے امام اباالحسنین حضرت علی کرم اللہ وجہ 13 رجب المرجب کو خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ یہ آپ کے فضائل میں سے ہے کہ آپ کی ولادت…

جشن ولادت باقر العلوم (ع)

جشن ولادت باقر العلوم (ع) آپ کا نام محمد (ع) تھا اور باقر لقب، بارہ اماموں میں یہ خصوصیت آپ ہی کو حاصل ہے کہ آپ کا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں طرف سے رسول اکرم (ص) تک پہنچتا ہے، آپ کی ولادت روز جمعہ یکم رجب 57ھ میں ہوئی، آپ 3 برس کے…

تاجدار ولایت و امامت حضرت امام علی (ع)

تاجدار ولایت و امامت حضرت امام علی (ع) سلسلہ ولایت و امامت کے پہلے تاجدار ولی اللہ الاعظم، امام الاول، وصی المصطفٰی الخاتم، خلیفۃ الرسول، امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی بابرکت زندگی کو پانچ مرحلے میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔1۔ پیدائش سے…

وحدت کی حقیقت

چونکہ اعتراض کرنے والے لفظ "وحدت" پر بہت زیادہ اھمیت دیتے ھیں، لہٰذا پھلے اس لفظ کی حقیقت کو واضح کرنا ضروری ھے۔ عام طور پر ھمارے یھاں مھم عنوان اور دو اصطلاحیں پائی جاتی ھیں کہ دونوں پر غور و فکر کرنا ضروری ھے اور ان کو ایک دوسرے پر قربان…

ولایت علی ع قرآن کریم میں

1:-آیت ولایت اللہ تعالی فرماتا ہے :"إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم راكعون "تمھارے ولی تو بس اللہ اور اس کا رسول اور وہ مومنین ہیں جو پابندی سے نماز پڑھتے ہیں ، رکوع کی حالت میں زکوات دیتےہیں ۔جو…

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات

اس سلسلے میں روایات و اخبارات سے متعلق اس قدر اختلاف موجود ہیں جو خود اس واقعہ کے نہ ہونے کی دلیل ہیں ۔ صاحب ریاحین الشریعہ نے بھی اس روایت سے مختلف اقوال کو جمع کرنے کے بعد لکھا ہے کہ میں سرے سے یہ عقیدہ نہیں رکھتا کہ یہ شادی ہوئی ہو…