پھر اگر جسم کی فنا کے ساتھ وہ باقی رہے تو اس میں عقل کو کیا گنجائش انکار ہے۔ فضا میں اس کی سیرکرنا۔ جسم سے پھر ملحق ہونا۔ وادی السلام یا وادی برہوت میں قیام ہونا، یہ باتیں مذہبی روایات میں وارد ہیں۔ جو کسی عقلی اصول کے خلاف نہیں ہیں۔…
میں اکثر سوچتی ہوں آج کل زمانہ بہت تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے اور ہم اس کا ساتھ نہیں دے پارہے ۔۔۔ کل تک جو بات کہنا حق اور زمیداری سمجھی جاتی تھی آج اپنے بچوں کو سمجھاتے ہوئے ڈر لگنے لگا ہے ۔ کل جب کسی کے ہمسائے کے گھر خاموشی ہوتی تھی تو…
ایسا ہی ایک واقعہ ایک بہت بڑے بزرگ (رح) کے ساتھ پیش آیا کہ شیطان ان کے پاس شکل بدل کر آیااور کہا کہ " آج سے آپ عبادت چھوڑ دیں اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ سب معاف کر دیئے ہیں " انہوں نے اسے پہچان لیا اور لاحول پڑھا ! تو اس نے چلتے…
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اسلام ایک کامل و اکمل آفاقی ضابطۂ حیات ہے جس کے اندر بشریت کی ہمہ جہت راہنمائی کی اہلیت و صلاحیت موجود ہے۔ شریعت وہ الٰہی راستہ ہے جو انبیاء و مرسلین نے ایک کامیاب دنیاوی و اخروی زندگی گزارنے کے لیے دکھایا۔ اسلام وہ…
ارشادِ ربانی ہےوَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ﴿القلم ٤﴾اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔جبکہ ایک حدیث مبارکہ میں آپ (ص) نے اخلاقی اقدار کی تکمیل کو ہی وجہِ بعثت قرار دیا ہے، چنانچہ فرماتے ہیں۔ "إنما بعثت لأتمم مكارم الأخلاق" میں تو…
رسول خدا(ص): تمہارے درمیان قرآن و اہل بیت چھوڑے جارہا ہوں
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله: اني تارك فيكم الثقلين كتاب الله وعترتي ما ان تمسكتم بهما لن تضلوا بعدي: كتاب الله فيه الهدی والنور حبل ممدود من السماء الی الارض وعترتي اهل بيتي…
معمولاً علمی وعملی سرگرمیوں میں افراط وتفریط ھوتی ھی رھتی ھے، چنانچہ صحیح راستہ کی معرفت حاصل کرنا ایک مشکل کام ھوتا ھے، ایسا ھی بعض افراد نے مذکورہ تشبیہ کے بارے میں کیاھے: چنانچہ وہ کھتے ھایں کہ جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے مل…
قلب كى لفظ قرآن اور احاديث ميں بہت زيادہ استعمال ہوئي ہے اور اسے ايك خاص اہميت قرار دى گئي ہے_ ليكن يہ خيال نہ كيا جائے كہ قلب سے مراد وہ دل ہے جو انسان كے دائيں جانب واقع ہوا ہے اور اپنى حركت سے خون كو انسان كے تمام بدن ميں پہچاتا ہے اور…
اس مرحلے ميں ہميں تين كام انجام دينے ہونگے_1_ باطل عقائد اور غلط افكار اور خرافات سے نفس كو پاك كرنا_2_ برے اخلاق اور رذائل سے نفس كو پاك كرنا_3_ گناہوں اور معاصى كا ترك كرنا_
خرافات اور عقائد باطل عين جہالت اور نادانى ہوتے ہيں اور انسان…
پيغمبر عليہ السلام اور ائمہ طاہرين سے الہام لے كر عقل كى مدد سے اس كے لائو لشكر سے جنگ كريں اور نفس كے تجاوزات اور زيادتيوں كو روكے ركھيں اور اس كى فوج كو گھيرا ڈال كر ختم كرديں تا كہ عقل جسم كى مملكت پر حكومت كر سكے اور شرعيت سے الہام لے…