تہذيب نفس كے مراحل

حفاظت قبلي: اخلاقى اصول صحت كا لحاظ اور گناہوں اور برے اخلاق سے اپنے آپ كو محفوظ ركھنا نفس كو پاك كرنے كا آسان ترين اور بہترين مرحلہ ہوا كرتا ہے جب تك نفس انسان گناہ ميں آلودہ نہيں ہوا اور اس كا ارتكاب نہيں كيا تب فطرى نورانيت اور صفا قطب…

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق

یعنی جب وہ چاھے گاڑی کودائیں بائیں موڑدے یا ایکسیلیٹر یا بریگ کو دبا سکے، اسی طرح انسان اپنی زندگی کے کمال کو حاصل کرنے وترقی یافتہ بنانے میں بھی آزاد، اختیار،صاحب قدرت ا ورانتحاب کرنے والاھے، ورنہ اس کمال کے راستہ پر گامزن نھیں رہ سکتا،…

ربوبیت تشریعی

2۔اصول موضوعہ کو معین کرنے کی ضرورتاس چیز کو ثابت کرنے کیلئے کہ ایک اجتماعی اور صحیح و سالم حکومت مذکورہ شکل و صورت رکھتی ھو،اور ھم نے پھلے بھی اشارہ کیا کہ اگر ھم اس مسئلہ کو ان لوگوں کیلئے بیان کریں کہ جو ھمارے فقھی و اعتقادی بنیادوں پر…

قانون گذاری کے شرائط

اسلام کے سیاسی نظریات میں انسانوں کی امنیت ونظم وضبط او رعدالت وغیرہ کی حفاظت متوسط قسم کے اھداف ھیں، لیکن اسلام کی قانون گذاری کا اصل ھدف انسانوں کے مادّی اور معنوی فوائد کی حفاظت ھے، اور اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ معنوی فائدے مادی فائدوں…

حکومت اور سیاست کے سلسلہ میں اسلام کی خصوصیت

اور نہ ھم کسی ایسے آدمی کوجانتے اور پھچانتے ھیں جو آزادی کو مطلق اور بے قید وبند مانے،بلکہ تمام دانشورںکا ماننا یہ ھے کہ آزادی کو مشروع اور قانونی دائرے میں ھونا چاھئے، کیونکہ اگر آزدای کو بے لگام مان لیا جائے تو پھر عسروحرج لازم آتا…

یوم اللہ اور اسلامی انقلاب (1)

11 فروری کو ملّت ایران "یوم اللہ" کے نام سے مناتی ہے اور اس روز ایران بھر میں اسلامی انقلاب کی ترقّی اور ارتقاء کے لئے دعائیں نیز اسلامی انقلاب کے دشمنوں، بے دین طاقتوں سے اظہارِ بیزاری اور اپنی دینی قیادت سے اظہارِ محبّت کیا جاتا ہے۔ 11…

یوم اللہ اور اسلامی انقلاب (3)

11 فروری 1979ء کو شہنشاہیت کا گہن زدہ سورج ایران کے افق سے ہمیشہ کے لئے غروب ہوگیا اور شہیدوں کے مقدس لہو میں تر بتر "اسلامی انقلاب" درخشندہ مہتاب کی طرح دمکنے لگا۔ ایران میں آنے والے اس اسلامی انقلاب سے بین الاقوامی برادری بڑے پیمانے پر…

پيغمبروں كے بعثت كى اہم غرض نفوس كا پاكيزہ كرنا

پيغمبروں كا سب سے بڑا ہدف اور غرض انسانى نفوس كى پرورش كرنا اور نفوس انسانى كو پاك و پاكيزہ بنانا تھا_خداوند عالم قرآن مجيد ميں ارشاد فرماتا ہے كہ ' خداوند عالم نے مومنين پر احسان كيا ہے كہ ان سے ايك رسول ان كے درميان بھيجا ہے تا كہ وہ ان…

انسانى ارزش

انسان كى دو حيثيتيں اور دو وجود ہيں ايك وجود انسانى اور ايك وجود حيواني_ انسان كى قدر اور قيمت انسانى وجود سے ہے اور حيوانى وجود سے نہيں ہے_ حيوانى وجود تو اس كا طفيلى ہے اور در حقيقت وہ كچھ بھى نہيں ہے_ گر چہ انسان حيوان تو ہے ہى اور اسے…

قانون کے سلسلے میں غرب کی مادی نگاہ

حکومت کے سلسلہ میں اسلام کا یہ اصل نظریہ ھے کہ جس کو ھمارا معاشرہ ولایت فقیہ کے نام سے جانتا ھے اس نظریہ کو بیان کرتے وقت ھم نے بیان کیا تھا کہ انسان کا تنھا جنگل یا غار میں زندگی بسر کرنا ممکن ھے، لیکن کبھی کبھی انسان کی مادی او رمعنوی…