اسلام کے سیاسی نظریہ کی بحث کی اھمیت اور ضرورت

ھم نے پھلے اسلام کے سیاسی نظریہ کے تحت اس سلسلے کے منتخب مسائل کو بیان کیا تاکہ معلوم ھوجائے کہ اس سلسلے میں ھم کیا کچھ عرض کرنا چاھتے ھیں، آج ھم خداوندعالم کی مدد سے اس سلسلے میں بحث کریں گے کہ اسلام کے سیاسی نظریہ کی بحث کتنی مھم اور…

علمى بنياد اور تاريخى سرچشمے

تقريبا سنہ 610عيسوى ميں پيغمبر اسلام (ص) كى دعوت كے ساتھ سرزمين مكہ ميں دين اسلام ظہور پذير ہوا، دين اسلام كى تاريخى شناخت كو اس زمانہ سے دومر حلوں ميں تقسيم كيا جا سكتا ہے:1_ دعوت كا مرحلہ،2_ پيغمبر اسلامى (ع) كى يثرب كى طرف ہجرت اور…

اسلامى تمدن كى تشكيل كا پس منظر

1) اسلام ميں علم و دانش كا مقامجو كچھ آيات اورروايات ميں علم و دانش اور معرفت كى فضيلت كے حوالے سے ذكر ہوا ہے اگر اسے بغير كسى تفسير اور تشريح كے جمع كريں تو بڑى كتابوں كى شكل ميں سامنے آئيگا، اگر اس حد تك اسلام كے اولياء علم اور تعليم پر…

بوہری اور آغا خانیوں میں فرق

بوہری اور آغا خانیوں میں کیا فرق ہے؟ انکی تاریخ کیا ہے اور کیا بوہری اور آغا خانی مسلمان ہیں؟ بوہری اور آغاخانی میں فرق جانے سے پہلے ان کی مختصر تاریخ کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے درحقیقت دونوں کی اصل ایک ہے اور دونوں عقیدے کے لحاظ سے شش…

رسولۖ کی میراث میں اسلامی تشریع کے اصول

الف۔ اسلام کے خصوصیات١۔' الاسلام یعلو ولا یعلیٰ علیہ'١۔اسلام غالب ہے ، سر بلند ہے اس پر کوئی غالب نہیں ہو سکتا۔٢۔'الاسلام یجُبُّ ما قبلہ'٢۔ اسلام اپنے سے پہلے کے عمل اور گناہ کو ختم کرتا ہے ۔٣۔'الناس فی سعةٍ ما لم یعلموا'٣۔لوگوں کے لئے اس…

اسلامی عقیدے کے اصول

خالق کی توصیف نہیں کی جا سکتیبیشک خالق کی توصیف اسی چیز کے ذریعہ کی جا سکتی ہے جس سے اس نے خود کو متصف کیا ہے اور اس خالق کی توصیف کیسے کی جا سکتی ہے جس نے حواس کو عاجز کر رکھا ہے کہ وہ اس کا ادراک کریں اور وہم و خیال اسے پا سکیں اور خیالات…

۔ میراث رسول ۖ کچھ حکمت آمیز کلمات

١۔'انما بعثت لاتمم مکارم الاخلاق'١۔مجھے تو مکارم اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہے ۔٢۔'انا مدینة العلم و علیّ بابھا'٢۔میں علم کا شہر ہوں علی اس کا دروازہ ہیں۔٣۔'احب الاعمال الیٰ اللہ ادومھا و ان قل'٣۔ خدا کی نظر میں وہ اعمال زیادہ محبوب…

سیرة النبی اور اُسوة الرسول کا تقابلی جائزہ

مولانا شبلی نعمانی ١ (١٩١٤ئ)نے "سیرة النبیۖ"نامی کتاب لکھنی شروع کی جس کی تکمیل اُنکے شاگرد مولانا سید سلیمان ندوی (م١٩٥٣ئ)نے کی یہ مناظرے کا دور تھا ہر دو علما نے بہت سے حقائق احاطہ تحریر میں لانے سے احتراز کیا اوربہت سی نادرست باتوں کا…

بصیرت اور عمل

(یزکّیھم ویعلّمھم الکتاب والحکمة)(١)'ان کے نفوس کو پاک کرے اور انھیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے'مناسب ہوگا کہ چند لمحے ٹھہرکر ہم خود (تزکیہ )کے بارے میں بھی غور کریں اور دیکھیں کہ تزکیۂ نفس کیسے ہوتا ہے ؟رہبا نیت کے قائل مذاہب میں تزکیہ کا…

تقویٰ اور رزق کا تعلق

جب عالم غیب اور عالم محسوس کا تعلق اور ربط واضح ہوگیا 'تو آیئے ایک نگاہ ،حدیث قدسی کے اس فقرہ پر ڈالتے ہیں:(لا یؤثرعبد ہوای علی ھواہ الاضمنت السمٰوات والارض رزقہ)'کوئی بندہ اگر اپنی خواہشات پرمیرے احکام اورمرضی کو ترجیح دے گا تو میں زمین…