اسلام میں آزادی (2)

1-تاریخ انسان میں تحویل و تحول کی بنا پر ایک شبہیہ شبہ انسانی تاریخ، تمدن اور کلچر کے تحول و تبدل نیز اجتماعی نظام میں تغییر و تبدیلی کی بنا پر ھوتا ھے، اور یہ طے شدہ بات ھے کہ انسانی اجتماعی زندگی مختلف مرحلوں سے گذری ھے، اور ایک زمانہ میں…

اسلامى تہذيب كےمغربي تہذيب پر اثرات

اسلام سے مغرب ميں علم اور تہذيب كا نقل و انتقال تين راہوں سے انجام پايا :1) مسلمانوں كااسپين ، اٹلى ،سسلى اور صليبى جنگوں ميں عيسائيوں كے ساتھ ميل جول اور انكا عالم اسلام كے مختلف مناطق ميں اسلامى تہذيب اور كلچر سے آشنا ہونے اور عالم اسلام…

اسلامى تہذيب و تمدن ميں فن و ہنر

1_ فن معمارى ، مصورى ، خطاطى اور ظروف سازى كى صنعتيںواضح سى بات ہے كہ دنيائے عالم كى اقوام اور ملتيں فنون سے آشنائي اور اس سے بہرہ مند ہونے كے حوالے تقدم اور تاخر كا رتبہ ركھتى ہيں ايرانى اور رومى لوگ ظہور اسلام سے صديوں قبل فنون سے آشنا…

اسلامى تہذيب ميں انتظامي اور اجتماعى ادارے

1) ديوانيہ واضح سى بات ہے كہ فتوحات كے دور كے بعد وسيع و عريض اسلامى سرزمين ايك وسيع ، پيچيدہ دقيق اور نگہبان دفترى نظام كى محتاج تھى _ يہ ادارتى نظام انتہائي توجہ كےساتھ اس سرزمين كى درآمدت كو كنٹرول كرتا اور انكا دقيق حساب و كتاب كرتا…

اسلامى تمدن ميں علوم كى پيش رفت

علوم كى درجہ بندي:كلى طور پر ديكھا جائے تو اسلامى دانشوروں كى آغاز ميں عالم طبيعت بالخصوص انسان كے حوالے سے علم طب ميں انہى حدود كے اندر نگاہ تھى كہ جو يونانى علماء نے متعين كى تھيں اسى طرح علم فلكيات كے حوالے سے وہى بطلميوس كا زمين كو مركز…

دین میں سیاست کی اھمیت

اسلام نے انسانی زندگی کے اجتماعی وانفرادی مختلف مسائل میں نظریات بیان کئے ھیں جس کا مطلب یہ ھے کہ اسلام دنیاوی زندگی میں دخالت رکھتا ھے، اور ھم نے پھلے بھی عرض کیا کہ مختلف نظریات رکھنے والوں سے بحث کا طور وطریقہ بھی مختلف ھونا چاھئے ،جو…

مغرب پرست حکام اور اس کی حمایت

کمال آتا ترک مصطفےٰ کمال آتا ترک عثمانی حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد ١٩٢٣ ء سے ١٩٣٨ء تک کے لئے ترکی کی حکومت کو سنبھال لیا۔ (١)..............(١)مصطفےٰ کمال ١٩٣٠ء میں 'آتاترک یا بابائے ترک' کے لقب سے ملقب ہوا اور اپنے مرتے دم تک (ساری عمر)…

دین میں سیاست کی اھمیت(2)

جیسا کہ ھم نے عرض کیا کہ اس سلسلے میں تین طرح کے اعتراض کئے جاتے ھیں: پھلا اعتراض:پھلا اعتراض یہ ھے کہ دین کا سیاست سے کوئی تعلق نھیں ھے،اور ایک سیاسی لظام کسی بھی صورت میں دینی نھیں ھو سکتا ، گذشتہ جلسہ میں ھم نے اس اعتراض کا جواب دیا…

اسلام میں آزادی (1)

حکومتی اور سیاسی مسائل، معرف اسلامی کا ایک حصہ ھیں اس سے قبل ھم نے اشارہ کیا کہ بعض لوگوں نے جامعہ میں انحراف اور کج روی پیدا کرنے کے لئے نیز لوگوں کے ذھنوں کو پراکندہ کرنے کے لئے اسلامی حکومت کے سلسلہ میں بھت سے اعتراضات کئیے ھیں جن میں سے…

اسلامی سیاست کے سلسلے میں چند اھم سوالات

۔ مقدمہ 1بے شک ھمارے اسلامی نظام اور انقلاب کے ثمرات میں سے ایک نماز جمعہ بھی ھے جس کے امت اسلامی کے لئے بھت سے فوائد ھیں مثلاً جس کا ایک ضمنی فائدہ مومنین کو ضروری چیزوں سے آگاہ کرنا ھے ، نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل یا نماز جمعہ اور نماز عصر…