خاندانی اختلافات اور اس کا حل

خاندانی اختلافاتجس طرح مختلف معاشرے اورممالک ایک جیسے نہیں ہوتے اسی طرح سب خاندان کے افراد بھی ایک جیسے نہیں ہوسکتے۔ بعض اوقات اختلافات اور مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور دونوں میاں بیوی ایک دوسرے پر غم و غصہ نکالنا شروع کرتے ہیں۔اس طرح گلے…

دنیا ایک پل

دنیا ایک پلدین اسلام مسلمان کو دنیا کے بارے میں ایک ایسے نظریہ کا حامل بنانا چاہتا ہے کہ اگر اسکے دل میں یہ عقیدہ و نظریہ راسخ ہوجائے توپھر دنیا کو ایک ایسے پل کے مانند سمجھے گا جس کے اوپر سے گذر کر اسے جانا ہے اور اس مسلمان کی نگاہ میں یہ…

دشمن ايمان و عمل

هماري بحث كا موضوع اخلاص تھا هم نے بيانكيا كه اخلاص گناهوں سے بچنے كے لئے ايك مضبوط اور محكم پناه گاه هے.اگر كوئي شخص شيطان كے شرسے محفوظ رهنا چاهئے تو اس كےلئے اس كے هوا كوئي چاره نهيں كه راه اخلاص كو طے كرے كيونكه اس منزل كو پائے بغيروه…

فتح مکہ

فتح مکہفتح مکہ نے؛ تاریخ اسلام میںایک نٴی فصل کا اضافہ کیاھے اور تقریباً بیس سال کے بعد دشمن کی مقاومتوں کو ھمیشہ کے لئے ختم کردیا، حقیقت میں فتح مکہ سے جزیرة العرب سے شرک و بت پر ستی کی بساط لپیٹ دی گئی ،اور اسلام دنیاکے دوسرے ممالک کی طرف…

نفس کے اوپر طرز نگاہ کے اثرات اورنقوش

محبت یا زہددنیاانسان اپنی زندگی میں کسی چیز کے بارے میں چاہے جو طرز نگاہ اپنا لے اسکے کچھ نہ کچھ مثبت یا منفی (اچھے یا برے )اثرات ضرور پیدا ہو تے ہیں اور انسان اسی زاویۂ دید کے مطابق اسکی طرف قدم ا ٹھاتا ہے اس طرح انسان دنیا کے بارے میں…

حب دنیا کے نفسیا تی اور عملی آثار

حب دنیا سے انسان کے کردار وعمل پر بے شمار اثرات پڑتے ہیں جن میں سے ہم بعض آثار کی وضاحت پیش کررہے ہیں ۔ ١۔طولانی آرزواسمیں کوئی شک وشبہ نہیں ہے کہ لمبی آرزوئیں بھی حب دنیا کا ایک اثر ہیں ۔ کیونکہ جب انسان دنیا کا دلدادہ ہوجاتا ہے اور اس…

دنیا کاظاہری رخ(روپ)

۔جیسا کہ ارشاد الٰہی ہے :(وما الحیاة الدنیا الا لعب ولھو)(١)'اور یہ زندگانی دنیا صرف کھیل تماشہ ہے '(ما ھذہ الحیاة الدنیا الا لھوولعب)(٢)..............(١)سورئہ انعام آیت ٣٢۔(٢)سورئہ عنکبوت آیت ٦٤۔'اور یہ زندگانی دنیا ایک کھیل تماشے کے سوا…

دنیا کا ظاہر اور باطن

یہی وجہ ہے کہ جن افراد کو خداوند عالم نے چشم بصیرت عنایت فرمائی ہے ان کی نگاہیں دنیاکے وقتی اور اوپری خول کے اندر گھس کر اس کی حقیقت کو بخوبی دیکھ لیتی ہیں اسی لئے وہ اس میں زہد سے کام لیتے ہیں اور اس سے عبرت اور نصیحت حاصل کرتے رہتے…

شوہر میں بیوی کی پسندیدہ خصوصیات

مال و دولتکیونکہ یہ گھریلو آرام وسکو ن اور زندگی میں رونق کا سبب بنتا ہے ، لہذا لوگوں کو چاہئے کہ معقول اور مشروع طریقے سے رزق و روزی کیلئے کوشش اور تلاش کریں۔اور گھر والوں کی ضروریات پوری کریں۔ قدرت اور توانائیکیونکہ عورت مرد کو اپنا…

عمل نيت سے هے

دين كي بنياد اخلااص نيت پرهے .اگر اخلاص نه هو تو عمل لغومحض هے.آپ كے اعمال پهاڑوں جيسے بڑے هوں ليكن اگروه اخلاص سے‌انجام نهيں دئے گئے تو روزحشران كا وزن تنكے جتنا بھي نهيں هوگا بے‌اخلاص عبادات بھي ناقابل قبول هے كيونكه الله تعالٰي…