عمل اور خلوص نيت

اس موضوع پر جو آيه شريفه هم نے پيش كي هے اس كا معني يه هے كه اے حبيب فرماديجئے كه هرشخص كاعمل اس كے شاكله كے مطابق هوتاهے .آپ كا پروردگار خوب جانتاهے كه سب سے زياده هدايت يافته كون هے...اب "شاكلة"كے معني پر غور كيجئے اس كامعني خصلت يا افتاد…

امور آخرت ميں توكل

جس طرح دنياوي مادي امور ميں حصول نفع اور دفع ضرر كے لئے خدا پر توكل ضروري هے اور سبب كو الله تعاليٰ كي مشئيت كے تابع جاننا اور اسےتاثير ميں غير مستقل سمجھنا لازمي هے تاكه شرك سے حفاظت رهے اسي طرح روحاني اور اخلاقي امور ميں بھي اسباب كو الله…

توكل ايمان كالازمه

دوسرا نكته يه هے كه جيسا كه حكم ايمان كے لئے هے ويسا هي توكل كے لئے بھي هے خداپر ايمان لانے كا مطلب يه نهيں كه آپ كو معلوم هو كه ايك خدا هے بلكه ايمان كا تقاضايه هے كه آپ كا دل اس بات كا يقين هو كه اس كائنات كا ايك خالق هے جو بڑي قوت وقدرت…

توكل علم توحيد كا لازمه

جوشخص حقيقتا عالم بننا چاهئے اس كا اولين فرض يه هے كه اپني توحيد كو درست كرے اور اس كي تكميل كرم يه نه كهئے كه كيا هم سب مسلمان نهيں هيں اور كيا همار اتوحيد پر ايمان نهيں هے؟كيونكهت توحيد كي كسوٹي قلبي يقين اور" لا اله الالله" كاحقيقي فهم…

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل

نظم و ضبطکہ یہ اتنا اہم ہے کہ امیرالمؤمنین (ع)نے اپنی آخری وصیّت میں اپنے بیٹے حسن اور حسین کو نزدیک بلا کر فرمایا: اوصیکم بتقوی اللہ و نظم امرکم۔(نہج البلاغہ) یعنی تقوی الہی اختیار کرو اور اپنے معاملات میں نظم و ضبط قائم کرو۔ روایات میں…

صلح حدیبیہ

یہ جمعیت جو تقریباًایک ہزار چار سوافراد پر مشتمل تھی ،سب کے سب نے لباس احرام پہنا هوا تھا ،او رتلوار کے علاوہ جو مسافروں کا اسلحہ شمار هو تی تھی ،کوئی جنگی ہتھیار ساتھ نہ لیا تھا ۔جب مسلمان "ذی الحلیفہ" مدینہ کے نزدیک پهونچے،اور بہت اونٹوں…

جنگ احزاب

" یہ جنگ احزاب" جیسا کہ اس کے نام سے ظاھر ھے تمام اسلام دشمن طاقتوں اور ان مختلف گرو هوں کی طرف سے ھر طرح کا مقابلہ تھا کہ اس دین کی پیش رفت سے ان لوگوں کے ناجائز مفادات خطرے میں پڑگئے تھے ۔ جنگ کی آگ کی چنگاری"نبی نضیر" یهودیوں کے اس گروہ…

جنگ احد

جنگ احد جنگ احد کا پیش خیمہجب کفار مکہ جنگ بدر میں شکست خوردہ هوئے اور ستر(۷۰) قیدی چھوڑکر مکہ کی طرف پلٹ گئے تو ابو سفیان نے لوگوں کو خبر دار کیا کہ وہ اپنی عورتوں کو مقتولین بدر پر گریہ وزاری نہ کرنے دیں کیونکہ آنسو غم واندوہ کو دور…

مکہ کی زندگی میں تحریک رسالت کے مراحل

١۔ ایمانی خلیوں کی ساختپہلی وحی کے نازل ہونے کے بعد، قرآنی آیتیں بتدریج آ پ پر نازل ہونے لگیں، شروع میںسورۂ مزمل کی ابتدائی آیتیں نازل ہوئیں تو رسولۖ نے اسلامی رسالت کی نشر و اشاعت اور اسلامی معاشرہ کی تشکیل کے لئے درج ذیل اقدامات کا ارادہ…

بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی

جب ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ جو تاریخی روایتیں حدیث و سیرت کی کتابوں میں درج ہیں ان کی تدوین حوادث کے عہدِ وقوع کے بعد ہو ئی ہے اور ان میں جھوٹ اورآمیزش کا امکان ہے تو یہ بات منطقی اور فطری ہے کہ ہم ان روایتوں کو قرآن و سنت اور عقل کے میزان…