انمول انفاق کے شرائط

۱۳ . انمول انفاق<یٰآ اَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْااٴَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبَاتِ مَا کَسَبْتُمْ وَ مِمَّا اٴَخْرَ جْنَا لَکُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَلَاْ تَیَمَّمُوْا الْخَبِیْثَ مِنْہ تُنْفِقُوْنَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِ یْہِ اِلَّااٴَنْ…

انفاق ہر چیز اور ہر طریقہ سے

<اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اٴَمْوَاْلَہُمْ بِالَّیْلِ وَالنَّہٰارِ سِرّاًوَّعَلَاْنِیَةً فَلَہُمْ اَجْرُہُمْ عِنْدَ رَبِّہِمْ وَلَاْ خَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَلَاْ ہُمْ یَحْزَنُوْنَ>(سورئہ بقرہ: آیت۲۷۴)جولوگ اپنے اموال کو راہ خدا میں رات…

کیسے اور کس پر انفاق کریں

کیسے اور کس پر انفاق کریں؟<وَءَ ا تِ ذَاالْقُرْبَیٰ حَقَّہ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَلَاْ تُبَذِّرْ تَبْذِیْراً> (سورہٴ اسراء: آیت۲۶)اوردیکھو قرابتداروں ،مسکین اور غربت زدہ مسافر کو اس کا حق دے دو اور خبر دار اسراف سے کام…

فضول خرچی

بے شک زمین کے ایک حصہ پر اسراف وتبذیر، دوسرے حصے والو ں کی محرومی کا سبب ہے یا آج کے انسانوں کا اسراف کرنا آئندہ نسلوں کی محرومی کا باعث ہے یہ بات اس دور میںبھی بہت واضح ہے اور ہر شخص اس کوسمجھ سکتا ہے کہ اس زمانہ میں جب اخراجات آج کی…

حقوق کیا ہیں؟

حقوق سے مراد ا ن قواعد اور اصول کا مجموعہ ہے جن کی رعایت ایک معاشرہ یا خاندان کے افراد ایک دوسرے سے روابط کے دوران کرتے ہیں اور انہیں قواعد کے مطابق ہر ایک کے اختیارات اور آزادی کو متعین کیا جاتاہے۔ 1انسان ایک معاشرتی حیوان ہے جو ہمیشہ ایک…

نفس کا خود اپنی طرف رجحان

١۔ انکسار نفسنفس کی انکساری اور خود شکنی سے مراد یہ ہے کہ انسان بغیر اس کے کہ اپنا کسی غیر سے مقایسہ کرے خود کو سب سے حقیر چھوٹا سمجھے نیز خود پسند اور اپنے آپ سے راضی نہ ہو، خود شکنی تواضع کا سرچشمہ ہے اور بغیر اس کے تواضع محقق نہیں ہوتی۔…

تواضع

تواضع کا مفہوم یہ ہے کہ انسان دوسروں کے مقابل اپنے امتیاز اور فوقیت کا قائل نہ ہو۔ کسی انسان میں اس حالت کا وجود باعث ہو تا ہے کہ دوسروں کو بزرگ اور مکرم سمجھے۔ (٢) تواضع کبر وتکبر کے مقابل ہے اور یہ دونوں تواضع کے لئے مانع کے عنوان سے زیر…

مؤثر نفسانی صفات

د۔ نفس کی توجہ آئندہ کی نسبتاخلاق اسلامی کے مفاہیم میں سے بعض یہ ہیں جو انسان کے نفس کی توجہ کو آئندہ سے متعلق بتاتا ہے۔ سب سے پہلے آئندہ کے متعلق نفس کے پسندیدہ رجحان پھر اس کے بعد اس کے موانع کے بارے میں گفتگوکریں گے۔ ١۔ آئندہ کی نسبت…

اسلام میں انفاق کی اہمیت(حصہ دوم)

نماز، انفاق کے ساتھپروردگارِعالم ارشاد فرماتاہے:< اَلَّذِیْنَ یُوٴْ مِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَیُقِیْمُوْنَ الصَّلوٰةَوَمِمَّا رَزَقْنَاھُمْ یُنْفِقُوْنَ>متقین وہ لوگ ہیں جو غیب پرایمان رکھتے اور نماز قائم کرتے ہیں اور وہ تمام نعمتیں جو…

نفس کا اپنی عاقبت کی طرف رجحان

١۔خوف الف۔ خوف کا مفہوم:خوف یعنی مستقبل میں یقینی یاظنّی علامتوں کی بنیاد پر انسان کے لئے کسی ایسے ناگوار واقعہ کے پیش آنے کا احتمال (٢) جو فطری طور پر درد مندی اور پریشانی کا باعث ہے۔ (٣) اس بناپر 'خوف' 'بزدلی' سے اساسی فرق رکھتا ہے…