استعاذه ديني مقامات ميں سے ايك مقام

لفظ سے مفهوم واضح هونا چاهيئے:استعاذه ديني مقامات ميں سے ايك مقام هے اور هر مسلمان پر واجب هے او رجيساكه عرض كياگيا پورے عزم واراده سے اور اپني پوري روح كے ساتھ هونا چاهيئے نه كه صرف زبان سے كيونكه صر ف لفظ ادا كردينا تو پڑھ دينا هي هے اور…

استعاذه كي حقيقت

استعاذه كي حقيقت در اصل شيطان ملعون سے فرار كركے الله تعاليٰ كي پناه ميں آتاهے لهذا اس كا لازمه تقويٰ هے.شيطان سے پرهيز كامطلب يه هے كه انسان سے واجبات فوت نه هوں اور حرام اس سے سرزد نه هو اور اگر وه بے پرواهے تو شيطان سے فرار نهيں…

بچوں سے پیار

محبتبچوں سے پیار کرو اور ان کے ساتھ مہر بانی اور ہمدردی سے پیش آجائو۔( پیغمبر اکرم ۖ) بچوں سے پیارجس طرح بچہ غذا اور آب وہوا کا محتاج ہوتا ہے اسی طرح وہ پیارمحبت کا بھی محتاج ہوتا ہے۔بچے کی روح وجان کے لئے پیار محبت بہترین روحانی غذا…

خواہشات کی تباہ کاریاں

کہ پیغمبراکرمۖ کو اپنی امت کے بارے میں سب سے زیادہ جن دوچیزوں کا خوف لاحق تھاان میں سے ایک' خواہشات نفس' ہے جیسا کہ آپۖ کا ارشادگرامی ہے :..............(١)بحارج١ص١٣٧۔اصول کافی ج١ص١٦۔(٢)نہج البلاغہحکمت٤٢٤(ن أ خوف ماأخاف علیٰ…

عمل اور رد عمل کا سلسلہ

اسی طرح خداوند عالم نے ان خواہشات کے ضمن میں نفس انسانی کے اندر علم ومعرفت ،یقین اور بندگی کے خزانے بھی ودیعت فرمائے ہیں۔نفسانی خواہشات در حقیقت حیوانی وجود کا مقدمہ ہیں اوران خواہشات کا اکثر حصہ حیوانات کے اندر پایا جاتا ہے صرف انسان ایک…

خواہشات کا تخریبی کردار

خواہشات اور طاغوتانسانی زند گی میںبربادی کاایک مرکز انسانی ہویٰ و ہوس اور خواہشات ہیں اور دوسرا مرکز طاغوت ہے انکے درمیان صرف اتنا فرق ہے کہ ہویٰ وہوس نفس کے اندر رہ کر تخریبی کا رروائی کرتی ہے اور طاغوت یہی کام نفس کے باہرسے انجام دیتا ہے…

خاندان کی تعریف

مختلف نظریوں اورزاویوں سے خاندان کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں،جن میں سے بعض سطحی ہیں اور بعض عمیق۔ یعنی جس قدر ہماری معرفت اور شناخت خاندان کی نسبت زیادہ ہوگی اتنا ہی اس مقدس اجتماع میں ہم رونق پیدا کر سکیں گے اور ناپائیداری کا خاتمہ کرسکیں…

تشکیل خاندان کے آداب

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِيَسْتَأْذِنكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنكُمْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ مِن قَبْلِ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَحِينَ تَضَعُونَ ثِيَابَكُم مِّنَ الظَّهِيرَةِ وَمِن بَعْدِ…

ابليس كي حاسدانہ روش

> خَلَقْتَنِي مِنْ نارٍ وَ خَلَقْتَهُ مِنْ طِين‏< مراز آتش اور ا زخاك آفريديتو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور انہیں خاک سے بنایا ہے.اور آگ مٹي سے برترهے (اس لئے تيرامجھے اس كے لئے سجدے كا حكم انصاف پر مبني نهيں).ليكن وهي بشر ايسے…

دنیوی نعمتوں کی طرف نفس کارجحان

زہد ایک۔ زہد کا مفہومارباب لغت کی نظر میں کسی چیز کی نسبت زہد اختیار کرنے کے معنی اس چیز سے اعراض اور اس سے بہت کم خوش ہونا ہے۔ (١) علماء اخلاق کے فرہنگ میں ' زہد ' نام ہے دنیا سے قلبی اور عملی اعتبار سے کنارہ کشی اور اعراض کرنے کا مگر…