تكامل اور قرب حاصل كرنيكے وظائف اور دستور

بعض عرفاء نے اس راستے كو طے كرنے كے لئے مندرجہ ذيل امور كے بجالانے كى سفارش كى ہے_1_ اس مقام كے طالب كو سب سے پہلے توبہ كے ذريے اپنے نفس كو گناہوں اور باطنى گندگيوں اور برے اخلاق سے پاك اور صاف كرنا چاہئے پہلے توبہ كى نيت سے غسل كرے اور غسل…

جوان اور جنسی کجروی

جوان اور جنسی کجرویہر طرف دردناک فریاد بلند ہیں! ہم جانتے ہیں کہ جوانی آشفتگی کے زمانے میں جنسی طبیعت سے مخصوص ہوتی ہے،جنسی سرشت کی اگر صحیح طریقے سے راہنمائی نہ کی جائے توجوانوں کی خوش نصیبی اور سعادت مندی کو اپنی شدید ضربت سے منہدم کر…

فضائل اور مكارم اخلاق كى تربيت

فضائل اور مكارم اخلاق كى تربيت نفس كے كمال تك پہنچنے اور قرب الہى كے حاصل كرنے كے لئے ايك وسيلہ ان اخلاقى كى جو انسان كى فطرت اور سرشت ميں ركھ ديئے گئے ہيں پرورش اور تربيت كرنا ہے_ اچھے اخلاق ايسے گران بہا امور ہيں كہ جن كا ربط اور سنخيت…

تكامل اور قرب حاصل كرنيكی موانع (ركاوٹيں)

پہلى ركاوٹ قرب الہى حاصل كرنے اور سر و سلوك الى اللہ كى سب سے بڑى ركاوٹ انسان كى قابليت كا نہ ہونا ہے_ جو روح اور دل گناہوں كے ارتكاب كرنے كى وجہ سے تاريك اور آلودہ ہوچكا ہو وہ انوار الہى كى تابش كا مركز قرار نہيں پا سكتا_ جب انسان كا دل…

ذكر اور بقاء كے آثار اور علائم

خداوند عالم كى اطاعتجب كوئي آدمى مقام شہود اور ذكر تك پہنچ چكا ہو اور اپنے باطن ميں ذات احديت كے جمال كا مشاہدہ كرلے اور اپنے آپ كو اس ذات كے سامنے پائے تو پھر بغير كسى شك كے سوفيصدى اس كے احكام كى پيروى كرے گا اور جو كچھ خدا كہے گا اس…

ہوا وہوس کی شادیاں

خام خیالات، غلط محاسبات اور غیر عاقلانہ سلسلہ کانام "ہوا و ہوس" ہے جس میں بے ہودہ عادت ، غلط مقصد اور شیطان و حیوان کی شیطنت مخلوط ہوتی ہے ۔ہوس کی اساس زودگزر قیمت ، بچکانہ یا نا معقول چیز پر ہوتی ہے ۔جو شادیاں ہوس کی بنیاد پرقائم ہوتی ہیں…

ہدایت کرنے والی نفسانی صفت

ایماناخلاق اسلامی میں 'ایمان' ہدایت کرنے والی سب سے زیادہ اہم نفسانی صفت کے عنوان سے بہت زیادہ مقبول ہے اور اس پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ اسی وجہ سے علم ویقین کی طرح اس کے مبادی اور مقدمات کو حاصل کرنے کے لئے ترغیب و تشویق سے کام لیا گیا…

تكامل اور قرب حاصل كرنيكے اسباب

پہلا وسيلہ ذكر خدا ذكر كو نفس كى اندرونى اور باطنى قرب الہى كى طرف حركت كرنے كا نقطہ آغاز جانتا چاہئے_ قرب كى طرف حركت كرنے والا انسان ذكر كے ذريعے مادى دنيا سے بالاتر ہوجاتا ہے اور آہستہ آہستہ عالم صفا اور نورانيت ميں قدم ركھتا ہے اور…

جنسی مشکلات میں ایک بڑی غلط فہمی

" میں چاہتا ہوں کہ خون کے آنسوں روؤں چونکہ انکھوں میں اشک خشک ہو گئے؟میں چاہتا ہوں کہ فریاد کروں لیکن سینے سے آہ نہیں نکلتی ! چاہتا ہوں کہ غور و فکر کروں، مگر کس چیز کے بارے میں ؟ کون سی بدبختی کے بارے میں؟کس بیہودگی کے بارے میں؟کیا…

ايمان كامل اور مقام ذكر پہنچنے كے راستے

پہنچنے كے راستےايمان كے كامل كرنے اور مقام ذكر اور شہود تك پہنچنے كے لئے مندرجہ ذيل امور سے استفادہ كيا جا سكتا ہے_ 1_ فكر اور دليل وہ دلائل اور استدلالات جو توحيد اور وجود خدا كے ثابت كرنے كے لئے لائے جاتے ہيں وہ ايمان كو كامل كرنے كا…