شفا عت کےچند شبھات کا حل
شبہ (١)سب سے پہلا شبہ یہ ہے کہ قر آن مجید کی متعدد آیتیں اس با ت پر دلا لت کر تی ہیں، کہ قیا مت کے رو ز کسی کی شفا عت کو قبو ل نہ کیا جا ئے گا، جیسا کہ سو رہ بقر ہ کی آیت نمبر ٤٨ میں ار شا د ہو رہا ہے ( وَاتَقُوا یَوماً لَا تَجزِی نَفسٍ عَن…