اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص)

اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش مولانا ئے محترم !کلام مجید یا حدیثِ نبوی(ص) سے کوئی ایسی دلیل پیش کیجیے جسے سے معلوم ہو کہ ائمہ اہل بیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے۔ قرآن و حدیث کے ماسوا چیزوں کو رہنے…

اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام

آپ کا تازہ مکتوب موصول ہوا۔ آپ کی تحریر اتنی متین، دلائل سے پر اور حقائق سے لبریز تھی کہ میرے لیے چارہ کار ہی نہیں سوا اس کے کہ جو کچھ آپ نے تحریر فرمایا ہے ایک ایک لفظ تسلیم کرلوں۔ البتہ جو آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ حضرات اہل سنت نے بکثرت…

حضرت علی (ع) کا جناب فاطمہ(س) کے ساتھ عقد

پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔ ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کا خدا کے اذن سے عقد ہوا تاکہ کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل…

علمی اور دینی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار

نیز اگر کوئی معاشرہ بالفرض سائنس کے لئے کسی منزلت کا قائل نہ ہو وہاں بھی اس مسئلے پر بحث بےجا ہوگی کیونکہ ایسے معاشرے میں علم و سائنس کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ وہ دین کے مقابل یا اس کے ہمراہ بحث کا موضوع قرار دیا جائے اور ان معاشروں…

شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟

مولانائے محترم ! تسلیمات زاکیات!!اس کی وجہ آپ بتاسکتے ہیں کہ آخر آپ لوگ بھی وہی مذہب کیوں نہیں اختیار کر لیتے جو جمہور مسلمین کا مذہب ہے؟جمہور مسلمین کا مذہب یہ ہے کہ وہ اصول دین اور عقائد میں اشاعرہ کے ہم خیال ہیں اور فروع دین میں…

اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت پردلائل

مولانائے محترم تسلیم !آپ کا مفصل گرامی نامہ ملا۔ اس میں شک نہیں کہ آپ نے وصول و فروعِ دین دونوں میں جمہور کے مذہب کی پیروی واجب نہ ہونے کو بہت تفصیل سے بیان کیا۔ اجتہاد کا دروازہ ہنوز کھلے رہنے کو بھی تشفی بخش طور پر ثابت کیا۔ آپ نے گرامی…

حدیث منزلت کے بارے میں مناظرہ

حدیث منزلت کے بارے میں مناظرہ خط وکتاب کے ذریعے مکتوب نمبر ۱۴ حدیث منزلت صحیح بھی ہے اور مشہور بھی لیکن مدقق آمدی کو ( جو اصول میں استاد الاساتیذ تھے) اس حدیث کے اسناد میں شک ہے اور وہ اس کے طرق میں شک و شبہ کرتے ہیں ۔ آپ کے مخالفین آمدی…

اسلامی زندگي میں نظم و ضبط

مقصد اور ارادے سے پہلے ان مقاصد کی ترجیحات اور نظام الاوقات کی ضرورت پر تاکید کی تھی اس مرحلے کے بعد اب نوبت ہے ہدف کے آ‏‏غاز کی سمت قدم بڑھانے کے زمانے کی ، یعنی کس وقت ہدف کی سمت قدم اٹھایا جائے چنانچہ اگر ہم مقصد کے آغاز سے متعلق کوئی…

گھر میں عورت کےکام پر اسلام اور مغرب کا نظریہ

اس بناء پر ان دو مختلف نظریات میں کافی فرق پایا جاتا ہے ۔ اسلامی نظریے سے عورت اورمرد کنبے اور خاندان میں ایک دوسرے کے یارو مددگار ہیں اور عورت اور مرد ازدواجی زندگی تشکیل دینے کے ذریعے دنیا و آخرت کی سعادت و کامیابی حاصل کرنے کے خواہاں…

امام رضا (ع) کی حدیث سلسلۃ الذہب کا مختصر تعارف

آنحضرت (ع) نے اپنے آباء و اجداد کے حوالے سے رسول خدا(ص) سے جنہوں نے جبرئیل کے ذریعہ خداوند عالم کا یہ قول نقل فرمایا " کلمۃ لا الٰہ الا اللہ حصنی و من دخل حصنی امن من عذابی " یعنی کلمہ لا الٰہ الا اللہ ایک قلعہ ہے جو اس میں داخل ہو جائے گا…