حجاب

قرآن مجید میں ﷲ تعالی نے حکم دیا ہے کہ' یٰٓاَیُّہَا النَّبِیُّ قُل لِّاَزوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ المُؤمِنِینَ یُدنِینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلَابِیبِہِنَّ ذٰلِکَ اَدنٰٓی اَن یُّعرَفنَ فَلَا یُؤذَینَ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُورًا…

خاندان عصمت و طہارت کی ایک عظیم خاتون حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا

اسے سب پہچانتے ہیں ۔ وہ سب کے دلوں میں آشنا ہے اگر اس کا حرم و گنبد اور گلدستے آنکھوں کو نور بخشتے ہیں تو اس کی محبت و عشق ، اس کی یادیں اور نام دلوں کو سکون بخشتے ہیں ۔ کیونکہ یہ حرم ، حرم اہل بیت ہے ۔ مدفن یادگار رسول ، نور چشم…

اتحاد و وحدت ،حضرت آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نظر میں

قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ یہ دہشتگردگروہ جو بظاہر اسلام پسند نظرآتا ہے خفیہ طور پر دنیا کی بڑی طاقتوں سے مالی مدد حاصل کرتا ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ طاقتیں ان گروہوں کو اپنے سیاسی اہداف کے لئے استعمال کرتی ہیں۔ درحقیقت عالمی سامراج…

ولی عہدی امام علی رضا(ع)

تقوی و ورع کی وجہ سے محرمات سے احتراز کو میں بڑی کامیابی سمجھتا ہوں اور تواضع سے دنیا میں امید رفعت و بلندی رکھتا ہوں اور خدا کی درگاہ میں مجھے اس کی امید ہے مامون نے کہا میں یہ خیال رکھتا ہوں کہ خود کو خلافت سے سبک دوش کردوں اور اس…

فضیلت و زیارت امام علی رضا علیہ السلام

امام الانس والجنۃ المدفون بالارض الغربۃ بضعہ سید الوریٰ مولانا ابوالحسن علی ابن موسٰی ا لرضا کی زیارت کے فضائل احصائ وشمار سے زیادہ ہیں یہاں ہم آپ کی زیارت کے فضائل میں چند حدیثیں نقل کر رہے ہیں: ان میں اکثر حدیثیںتحفت الزائر سے منقول…

انسانی زندگی میں انفرادی ذمہ داریاں

ہماری زندگي کے تمام انفرادی و اجتماعی فرائض میں ان اصولوں کی رعایت سے نظم پیدا ہوتا ہے اور وہ امور بخوبی انجام پاتےہیں ۔ اس مقالہ میں ہم انسانی طرز زندگی ميں انفرادی ذمہ داریوں اور فرائض کے بارے میں آپ سے کفتگو کریں گے۔ انفرادی ذمہ…

امیرالمومنین حضرت علی (ع) ابن ابی طالب کی فصاحت و بلاغت

خاتم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفی (ص) کی ذات گرامی قدر 'افصح العرب ‘‘ کے نام سے مشہور ہے، یعنی فصاحت و بلاغت آپ کی ذات پر ختم ہے۔ آپ (ص) نے انتہائی مختصر الفاظ میں معانی و مفاہیم کو اپنے کلام میں پرو دیا ہے۔ کلام میں…

صلح حدیبیہ ریاست مدینہ کی سیاسی فتح

ہجرت کے پانچویں سال غزوہ خندق کے موقع پر محسن انسانیت نے پیشین گوئی فرمادی تھی کہ 'اب قریش تم پر چڑھائی نہیں کرسکیں گے ‘‘۔ چنانچہ چھ ہجری میں آپ نے ایک بار فجرکی نمازکے بعد مسلمانوں کو بتایا میں نے خواب دیکھاہے کہ خانہ کعبہ کا طواف…

فقہ کا مقصد انسان کو دنیا و آخرت کی سعادت

ائمہ معصومین علیھم السلام کا دور سب سے اہم دور ہے۔ اس دور میں احکام شرعی دریافت کرنے کا بنیاد مرجع ائمہ اھل بیت علیھم السلام تھے اسکے باوجود ائمہ طاہرین نے امور شرعی میں تفکر و استدلال اور اجتھاد کے لئے مناسب ماحول فراہم کیا چنانچہ ہم…

حدیث معرفت اہل سنت اور شیعہ احادیث کی رو سے

پیغمبر اکرم(ص) نے ارشاد فرمایا: «مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَعْرِفْ اِيَّامَ زَمَانِهِ مَيْتَةً جَاهِلِيةً»۔جو بھی اپنے وقت کے امام کی معرفت حاصل کے بغیر مرجائے وہ جاھلیت کی موت مرا۔ اہل سنت کے محدثین میں صحاح ستہ کے مؤلفين نے اس حدیث…