حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی حیات پر ایک نگاہ

جناب عبدالعظیم حسنی امام جواد علیہ السلام سے حدیث نقل کرتے ہیں کہ آپ اپنے پاکیزہ آباء و واجداد کے سلسلہ سے امیرالمومنین سے نقل کرتے ہیں: للقائم منا غیبۃ امدھا طویل، کانی بالشعیۃ یجولون جولان النعم فی غیبۃ یطلبون المرعی فلا یجدون الا فمن ثبت…

فضلیت زیارت شاہ عبدالعظیم

چنانچہ امام(ع) نے اس کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے فرمایا کہ اے اباالقاسم خدا کی قسم یہی وہ دین ہے جو خدائے تعالیٰ نے اپنے بندوں کیلئے پسند کیا ہے پس خدا وند جہاں تمہیں دنیا و آخرت میں اس عقیدہ و دین پر قائم رکھے۔ صاحب بن عباد نے آپ کے حالات میں…

اعمال شب قدر

اعمال مشترکہ شب ہای قدراعمال مشترکہ میں چند امور ہیں:﴿۱﴾غسل کرنا اور علامہ مجلسی کافرمان ہے کہ غروب آفتاب کے نزدیک غسل کیا جائے اور نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ ادا کی جائے۔﴿۲﴾دورکعت نماز بجا لائے جس کی ہررکعت میں سورئہ الحمد کے بعد سات مرتبہ…

احادیث امام مہدی(عج) اور صحیحین

اس دعوے کا جائزہ لینے سے پہلے چند نکات کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے: ۱۔بخاری کی اپنی کتاب کے بارے ایک مشہور کلام یہ ہے کہ: «میں نے اس کتاب کو ایک لاکھ احادیث سے(اور ایک قول کے مطابق دو لاکھ صحیح احادیث سے) لکھا ہے اور جن صحیح احادیث کو…

اہل سنت میں احادیث امام مہدی (عج) کا تواتر اور صحت

اہل سنت میں احادیث امام مہدی (عج) کا تواتر کسی بھی حدیثی اور روائي موضوع کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس کے بارے ميں احادیث متواتر نقل ہوں، کیونکہ کسی بھی موضوع پر احادیث کا تواتر سے نقل ہونا باعث بنتا ہے کہ اس کی طرف بطور خاص…

فرزندان مسلم بن عقیل(ع)

اس پر ظاہر کردیں شاید اس کو ہمارے حال پر رحم آجائے لہذا جب وہ خوراک اور پانی کا کوزہ لایا تو چھوٹے نے کہا اے شیخ کیا تو محمد(ص) کو پہچانتا ہے کہا اس نے کیوں نہیں پہچانتا وہ میرا پیغمبر(ص) ہے کہاجعفر بن ابی طالب(ع) کو بھی…

علی (ع) خیرالبشر

۱ـ جابر(رض) کہتے ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا بہشت کے دروزاہ پرلکھا ہوا ہے" لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ علی اخو رسول اﷲ" اﷲ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد(ص) اﷲ کے رسول ہیں اور علی(ع) رسول خدا(ص) کے بھائی ہیں زمین و آسمان کی…

زمانہ غیبت سے متعلق تنبیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم «قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَن يَأْتِيكُم بِمَاء مَّعِينٍ» ان سے کہيں کہ مجھے بتائیں اگر ان کے استعمال میں آنے والا پانی زمین میں چلا جائے تو کون جاری پانی تمہارے لئے فراہم…

مہدویت اور سیاست

تمام مکاتب اس کوشش میں ہیں کہ انسانی ضروریات اور مسائل کا حل پیش کریں۔اہم ترین مسائل مثلاً عدالت خواہی،طلب کمال اور آسائش وسکون کی خواہش نیز امیدیں ...ان سب کا تحقق ایک سسٹم کا محتاج ہے،ایسا سسٹم جس میں قوانین کی تنظیم و تدوین ہو…

امت مسلمہ کے مہربان باپ کی فرقت کے ایام

غم و اندوہ سے بھرے یہ ایام علی علیہ السلام سے جدائی کے ایام ہیں، ان دنوں امت اسلامیہ کے مہربان باپ کے فراق میں زمین و آسمان گریہ کناں ہیں، ایسا باپ جو یتیم بچوں کی آہ و بکا اور غموں میں شریک رہا ہے، لیکن کوئی علی علیہ السلام کی تنہائی اور…