دشمن شناسی از نظر رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کے موقعہ پر تہران میں حضرت امام خمینی کے مزار اقدس پر منعقد لاکھوں زائرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمہوری اسلامی ایران اور مکتب امام…