اللہ کے ہاں حضرت امام مہدی علیہ السلام کا مقام و منزلت
۱۔ انس بن مالک سے روایت ہے میں نے حضرت رسول اللہ سے یہ بات سنی کہ آپ نے فرمایا “ہم عبدالمطلب(علیہ السلام) کی اولادجنتیوں کے سردار ہیں (اس سے مراد) میں خود، حمزہ(علیہ السلام) علی(علیہ السلام) جعفر(علیہ السلام)حسن(علیہ السلام) حسین(علیہ السلام)، مہدی(علیہ السلام) ہیں”۔(حوالہ جات :سنن ابن ماجة:۲/۸۶۳۱ باب ۴۳ حدیث نمبر ۷۸۰۴، ومستدرک الحاکم ۳/۱۱۲ وتاریخ بغداد:۹/۴۳۴حدیث ۰۵۰۵ ومطالب السو ¿ول:۲/۱۸ باب ۲۱ والبیان: ۱۰۱باب ۳ وذخائرالعقبی: ۵۱ و ۹۸، والریاض النضرة: ۳/۴و۲۸۱فصل ۸وعقد الدرر:۴۹۱، باب ۷وفرائد السمطین:۲/۳۲،باب ۷ حدیث ۰۷۳ومقدمہ ابن خلدون:۸۹۳ باب ۳۵ والفصول المھمة: ۴۸۲ط دارالاضواءفصل ۲۱ وجمع الجوامع: ۱/۱۵۸وصواعق ابن حجر:۰۶۱ باب ۱۱فصل ۱ وف ¸ ص۷۸۱باب ۱۱فصل۲، حدیث ۹۱وبرہان المتق ¸: ۹۸ باب ۲ حدیث ۳ واسعاف الراغبین:۴۲۱وعرف السیوط ¸ ،الحاو ¸:۲/۴۱۲)۲۔ عبداللہ بن عباس نے نبی اکرم سے یہ حدیث نقل کی ہے” مہدی(علیہ السلام) اہل جنت کے طاﺅوس ہیں”۔(حوالہ جات: الفردوس ج۴ص۲۲۲البیان ص۸۱۱، باب نمبر۸عقدالارر ۹۱۱ باب ۷۔ العفول ۴۸۲فصل ۲۱، برہان المتقی، ۷۷۱باب ۲۱حدیث۲، کنوز الاقائق : ۲۵۱، نور الابصار: ۷۸۱، ینابیع المودة: ۱۸۱ باب ۵۶)۳۔ابو ہریرہ نے نبی اکرم سے روایت بیان کیا ہے “اس امت کے درمیان ایک خلیفہ ہوں گے ان پر ابوبکر اور عمر(دونوں) کو برتری نہ ہوگی یعنی وہ دونوں پر فضیلت رکھتے ہوں گے”۔(حوالہ جات: ابن ابی شیبہ ج۵۱ص۸۹۱ حدیث ۶۹۴۹۱، الکامل، ابن عدی ج۲ص ۳۳۴۲،عقد الارد: ۹۹۱باب۷ برہان المتقی باب ۲۱ص۲)۴۔ عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ نے فرمایا”مہدی(علیہ السلام ) خروج کریں گے انکے سر پر ایک گہرے بادل کا ٹکڑاہوگا اس بادل کے اندر ایک منادی موجود ہو گا، جو یہ نداءدے رہا ہوگایہ ہیں مہدی(علیہ السلام) :اللہ کے خلیفہ ہیں،تم سب لوگ ان کی اتباع کرو”۔(حوالہ جات: البیان: ۲۳۱باب ۵۱، عقد الدرر:۳۸۱ باب ۶، فرائد السمطین ج۲ ص۶۱۳ باب ۱۶ حدیث ۶۶۵، ۹۶۵، الفصول المہمہ ۸۹۲ فصل ۲۱،عرف السیوطی، الحاوی ج۲ ص۷۱۲ تاریخ الحمنیس ج۲ص۸۸۲ نور الابصار ۸۸۱ ۔۹۸۱)۵۔ عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضورپاک نے فرمایا”مہدی(علیہ السلام) خروج کریں گے، ان سے سر کے اوپر ایک فرشتہ موجود ہوگا جو یہ نداءدے گا، بتحقیق بلاشک و تردید سب آگاہ ہو جاﺅ یہ ہیں مہدی(علیہ السلام) !تم سب لوگ ان کی پیروی و اتباع کرو”۔(حوالہ جات: تخلیص المتشابہ ج۱ ص۷۱۴، والبیان: ۳۳۱ باب ۶۱وفرائد السمطین ج۲ ص۶۱۳ باب ۱۶ حدیث نمبر ۹۶۵ وعرف السیوطی الحاوی ج۲ ص۷۱۶، والقول المختصر ۹۳، باب ۱ حدیث ۴۲، وبرہان المتقی ۲۷ باب ۱حدیث ۲ وینابیع المودّة ۷۴۴ باب ۸۷