ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟
1:- ام کلثوم جمیلہ بنت عاصم بن ثابت ۔جو عاصم بن عمر کی ماں تھیں ۔(تاریخ الخمیس علامہ دیار بکری جلد 2 ص 251)2:-ام کلثوم بنت جرول خزاعیہ ۔ان کا اصل نام ملیکہ تھا ۔یہ زیدبن عمر کی ماں تھیں ۔(تاریخ کامل جلد 3 ص 22)3:- ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی…