حضرت علی پیغمبر اکرم کی نگاه میں

ان الله لا یضیع اجر المحسنین- ترجمہ: بے شک اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے حضرت علی علیہ السلام کے اسلام اور مسلمین کےلئے خدمات اور قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ خدا وند منان نے قرآن کریم کی متعدد آیات میں حضرت علی علیہ…

اسلامی حکومت کی خاص پھچان

قارئین کرام ! جیسا کہ ھم نے گذشتہ جلسوں میں عرض کیا کہ ھماری بحث " اسلام کے سیاسی نظریات" کا یہ حصہ مخصوص ھے حکومت کی ذمہ داریاں اور اس کے اختیارات کی تحقیق وبررسی سے اورجو مباحث اس موضوع سے مربوط ھیں بے شک حکومت کی ذمہ داریوں کی صحیح شناخت…

اسلامی حکومت اور جائز آزادی اوراقدار کی رعایت

1۔ حکومت کی ضرورت پر ایک اشارہحکومت کے فرائض میں سے ایک فریضہ قوانین کو جاری کرنے کی ضمانت ھے، جو دنیا بھر کی تمام حکومتوں میں مقبول ھے، اسی طرح اسلامی حکومت میں بھی جس میں قوانین یا تو براہ راست شریعت مقدسہ سے لئے جاتے ھیں یا وہ قوانین ان…

اسلامی حکومت کی ذمہ داری کے بارے میں نظریات

اسلامی سیاسی نظام میں حکومت کی اھمیت اور اس کے قوانین کو نافذ کرنے کی ذمہ داری کی معرفت اس بات پر مبنی ھے کہ حکومت کی تشکیل خصوصاً اس سلسلہ میںاسلامی آئیڈیل کی شناخت کی جائے اسی طرح ھم نے حکومت کے وظائف اور ذمہ داریوں کے بارے میں بیان…

اسلام کی بقاء میں قیام امام حسین ؑ کا کردار

حضرت امام حسین ؑ نے اپنے اعزاء اور اصحاب کے ساتھ اسلام کی بقاء کیلئے عظیم قربانی پیش کی ۔ اس راہ میں امام عالی مقام ؑ نے کسی چیز سے بھی دریغ نہیں فرمایا یہاں تک کہ چھ مہینے کےشیرخوار بچے کو بھی بقاء اسلام کیلئے قربان کردیا ۔ اسلام کو مٹانے…

دینی انسان شناسی کی خصوصیات

جامعیت چونکہ دینی انسان شناسی تعلیمات وحی سے بہرہ مند ہے اور طریقہ وحی کسی خاص زاویہ سے مخصوص نہیں ہے لہٰذااس سلسلہ میں دوسری روشوں کی محدودیت معنی نہیں رکھتی ہے بلکہ یہ ایک مخصوص عمومیت کی مالک ہے

حکومت کی عظیم منصوبہ بندی (1)

1۔ حکومت کی ضرورت دوسری حکومتوں کی طرح اسلامی حکومت کے بھی دو بنیادی محور ھوتے ھیں:1۔ قانون اور قانونگذاری ۔2۔ مدیرت اور قوانین کو نافذ کرنا۔ھماری گذشتہ بحث پھلے محور پر ھوئی ھے مثلاً قانون کی اھمیت، مطلوبہ قانون کے خصوصیات، اسلام کی…

انسانی فطرت

ہماری بحث کے متعلق دو سوال اٹھائے گئے ہیں پہلے ہم ان کا مختصر جائزہ لیتے ہیں پھر اصل گفتگو کو جاری رکھیں گے:پہلا سوال یہ ہے کہ قرآن نے جو معاملات نوع انسان کی زبان سے بیان کئے ہیں کیا فطری ہیں یا نہیں؟ مثلاً قرآن مجید فرماتا ہے:و یقول…

شناخت سے متعلق انسانی فطرت

شناخت اور دریافت کے حوالے سے مسئلہ یہ ہے کہ انسان بعض فطری یعنی غیر کسبی معلومات رکھتا ہے یا نہیں؟ اس وقت ہمارے ذہن میں ہزاروں تصورات اور مصداق موجود ہیں کہ جن کے بارے میں شک نہیں کہ تقریباً تمام کسبی ہیں۔ قرآن مجید کی سورئہ مبارکہ نحل کی…

عید میلاد (ص) کے تقاضے

اے نبی! مسلمانوں سے کہہ دیجئے! اگر تمہیں اپنے باپ، اپنے بیٹے، اپنے بھائی، اپنی بیویاں، اپنے کنبے والے اور وہ اَموال جو تم نے کمائے ہیں اور تجارت جس کے مندا پڑنے سے تم ڈرتے ہو اور تمہاری حویلیاں جو تمہیں پسند ہیں؛ اللہ، اس کے رسول (ص) اور اس…