امام خمینی(رہ) مسلم دانشمندوں کی نظر میں(۲)

امام خمینی(رہ) مسلم دانشمندوں کی نظر میں(۲) آذربائیجان کے ڈیفنس کالج کے ھیڈ اسماعیل ولی اف کہتے ہیں کہ یہ حقیقت ایک اٹل سچائی ہے کہ امام خمینی اس قدر عظمت و شکوہ کے باوجود نہایت سادہ زندگی بشر کرتے تھے میں نے خود ان کا گھر دیکھا اور اس…

امام خمینی(رہ) مسلم دانشمندوں کی نظر میں(۱)

امام خمینی(رہ) مسلم دانشمندوں کی نظر میں(۱) مسلمان امریکی دانشور اور امریکہ کی ٹیمبل یونیورسٹی میں دینیات کے شعبے کے سربراہ ڈٓاکٹر مصطفیٰ ایوب کہتے ہیں کہ میرا ماننا ہے کہ تاریخ، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو بیسویں صدی کی سب سے عظیم شخصیت…

امام خمینی(رہ) اور انقلاب اسلامی ایک زندہ حقیقت

امام خمینی(رہ) اور انقلاب اسلامی ایک زندہ حقیقت فروری 1979 میں برپا انقلاب اسلامی نے اپنے عزم و استقلال سے جدید شعبوں سائنس و ٹیکنالوجی جیسے خلا میں جاندار بھیجنا اور سائبر جنگ میں امریکی ڈرون طیارے کو زمین پر اتارنا حتی کہ امریکہ کی طرف…

انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات

انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات ایران میں اسلامی انقلابی کی کامیابی کو تیس سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ انقلاب درحقیقت ایک انتہائی مبارک اور خدائی واقعہ تھا جس نے بیسویں صدی کے آخر میں دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور دنیا بھر کے مسلمانوں…

مثالی معاشرے کے اغراض و مقاصد

امام علی(ع) ابن عباس سے فرماتے ہیں اگر اس حکوت کے ذریعہ سے حق کو زندہ کرنا اور باطل کو دور کرنا مطلوب نہ ہوتا تو ایک پھٹا پرانا جوتا میرے لئے اس سے زیادہ قیمتی تھا۔(والله لَهِيَ أَحَبُّ إِليَّ من إِمرتكم، إِلاّ أَن أُقيم حقّاً، أَوأَدفع…

مذہب سے دور کرنے والوں کی کار کردگی

ترکی میں عربی حروف کی جگہ لاتینی رسم الخط کا رواج'مصطفی کمال آتاترک' (ترکی کا حاکم) یہ وہ شخص ہے، جس نے عثمانی حکومت کا تختہ پلٹ کر اس کی جگہ پر دین مخالف (لائیک) حکومت کا قیام عمل میںلایا اور اس کے بعد وہاں کے تخت پر اپنا قبضہ جما لیا۔ تخت…

فصیح زبان کی نابودی

ڈاکٹر طہٰ حسین صاحب (اس بات کی دعوت دینے والوں میں پیش پیش نظر آتے ہیں کہ قرآن کی زبان کو روز مرہ او ر بول چال کی زندگی سے جدا کردیا جائے) وہ اس سلسلہ میں کہتے ہیں: 'کرہ زمین پر (جیسا کہ کہا جاتا ہے) ایسے دیندار پائے جاتے ہیں جو ایثار و…

آتاترک اور مغرب پرستی کی دعوت

'اورگا' تحریر کرتا ہے: 'آتاترک' نے اس بات پر اطمنان اور یقین کرلیا تھا کہ اس کی جنگ دین سے ہونے چاہئے، اس لئے کہ دین سے جنگ بہت بڑی رقابت کا پیش خیمہ ہے۔ وہ اپنے بچپنے ہی سے اس بات کا معتقد تھا کہ خدا کے وجود کی کوئی ضرورت نہیں ہے، چونکہ…

اسلامی حکومت اور ثقافتی حربے

1۔ جو لوگ دین کو بالکل نھیں مانتے، ظاھر ھے کہ یہ لوگ بالکل بھی پسند نھیں کریں گے کہ کسی ملک میں دینی احکام جاری ھوں، لیکن الحمد للہ ایسے افراد ھمارے معاشرے میں بھت کم ھیں۔2۔ جو لوگ دین کو قبول کرتے ھیں لیکن مغربی کلچر کے تحت تاثیر…

راہ خدا میں انفاق کے سبق آموز قصے(حصہ دوم)

۶. خشک سالیسید نعمة اللہ جزائری،جلیل القدر عالم دین اور مقدس اردبیلی کے شاگرد کہتے ہیںایک خشک سالی میں میرے استاد نے کھا نے کے لئے گیہوں وغیرہ جو کچھ بھی ان کے پاس ہوتاتھا فقیروں میں تقسیم کردیتے تھے اور اپنے گھر والوں کے لئے بھی فقیروں کی…