راہ خدا میں انفاق کے سبق آموز قصے(حصہ سوم)
۱۱. ایک ہار اور اتنی ساری برکتیںعماد الدین طبری نے اپنی کتاب"بشارة المصطفیٰ"میں یہ واقعہ نقل کیا ہے کہ جابر بن عبد اللہ انصاری کا بیان ہے:ایک دن نماز عصر کے بعد رسول خدا ،اصحاب کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ ایک بوڑھا، بوسیدہ کپڑا پہنے ہوئے…