تہذیب و ثقافت اور علم میں جدائی ناممکن
جس طرح وہ (انگریز اور مغربی) زندگی گزارتے ہیں، اگر اسی طرح ہم اپنے آپ کو ان کے رنگ میں نہیں ڈھال لیتے ہیں تو کبھی بھی مغربی علم اور ان کی ٹکنالوجی سے فائدہ نہیں اُٹھا سکتے؛ مگر یہ کہ خدا وند عالم و جود ہستی بخش، انسان اور تمام اشیا کے متعلق…