ہتک حرمتِ کعبہ

اس کے علاوہ فرمایا ماخلق فی الارض بقعتہ احب الیہ من الکعبتہ ولا اکرم علییہ منھا(من لایحضرہ الفقیہ جلد دوم ص۱۷۵)خداوند عزوجل نے روئے زمین پر کوئی ایسا مکان پیدا نہیں کیا جو اس کے نزدیک کعبہ سے زیادہ پسندیدہ اور اس سے بڑھ کر قابل احترام ہو۔ہر…

دینی نظام میں قوانین کامقام

1-اسلام کے سیاسی نظریہ کے اصولاس بات کا خیال رھے کہ اسلام کے سیاسی نظریہ اور فلسفہ کی بحث سے متعلق اصول موجود ھیں ،بعض افراد ان سب کو قبول کرتے ھیں اور کچھ لوگ صرف بعض کو قبول کرتے ھیں اور چند ایسے بھی ھیں جو ان میں سے کسی کو قبول نھیں کرتے…

حکومت کے ڈھانچے کی وضاحت

اس قسم کی تعریف ووضاحت ؛ یعنی اس طرح کی سادہ اور مصداقی تعریف عوام الناس کو سمجھانے کے لئے بھت بھترھے، کیونکہ انتزاعی اور فلسفی چیزیں عوام الناس کو سمجھانے کے لئے مشکل ودشوار ھوتی ھے، کہ جس میں خارجی مصداق سے سروکار ھوتا ھے، لھٰذا خارجی…

اسلامى تہذيب و تمدن كے جمود اور زوال كے آخرى اسباب

استعمار كا مفہوم اور تاريخ لفظ استعمار كا لغوى معنى آباد كرنا ہے_ ليكن سياسى اصطلاح ميں اس سے مراد كسى گروہ كى دوسرے لوگوں يا كسى اور سرزمين پر حاكميت ہے _ ايك اور تعريف كے مطابق يہ ايك سياسى اور اقتصادى مسئلہ ہے جو سنہ 1500ء سے شروع ہوا ،…

آزادی کے حدود

1-اسلام کا سیاسی نظریہ اور آزادی کو محدود کرنے کا شبہچونکہ ھمارا اسلامی سماج،اسلامی قوانین اور ان متغیر قوانین پر کہ جو اسلامی دائرے میں وضع کئے جاتے ھیں، ادارہ ھوتا ھے لھٰذا ھماری حکومت بھی اسلامی قوانین پر ھونی چاھیے اور قانون کو…

قانون کے سلسلے میں اسلام اور یورپ کے درمیان بنیادی فرق

1۔ انسان کی اجتماعی زندگی بغیر قانون کے مکمل نھیں ھوسکتی، یعنی انسان کی اجتماعی زندگی کے لئے قانون کی سخت ضرورت ھے۔2۔قانون کو قانون گذاری کی ضرورت ھوتی ھے کہ جس کی وجہ سے مناسب قوانین کو وضع کر کے قانون کے اغراض و مقاصد کو مکمل کیا…

اسلامى تہذيب كے جمود كے اندرونى اور بيرونى اسباب

الف : بيرونى اسباب1_ صليبى جنگيںبلا شبہ صليبى جنگوں كے برپاہونے كا ايك مضبوط ترين سبب دينى اور مذہبى انگيزہ تھا اور اس بات كو مسلمان اورعيسائي لوگ دونوں قبول كرتے ہيں البتہ ان جنگوں كے بر پا ہونے كے ديگر اسباب بھى بيان ہوئے مثلا عيسائي…

ہتک حرمت قبور معصومین (علیہم السلام)

جناب رسول خدا نے امیر المومنین (علیہ السلام) سے مخاطب ہو کر فرمایا۔یاعلی خدا نے تمہاری اور تمہاری اولاد کی قبروں کی بہشت کے قطعوں میں سے ایک قطعہ اور بلند مقامات میں سے ایک مقام قرار دیا ہے۔اس نے اپنی مخلوق میں سے جن کے دل پاک و صاف ہیں اور…

تربت حسینی کی ہتک حرمت

اس لئے کہ تربت کی توہین صاحب قبر کی ہتک حرمت کا مترداف ہے اور صاحب قبر امام (علیہ السلام) کی توہین گناہ کبیرہ ہونا واضح ہے جس کے لئے دلیل کی ضرورت نہیں۔بنا برایں تربت کربلائے معلی لا پرواہی اور اہانت سے زمین پر پھینکنا،پائمال کرنا،نجس…

قانون کے سلسلہ میں نظریات میں فرق

غیبت امام (ء) کے زمانے میں ان کو معین کرنے کا اختیار ان افراد کو دیا گیا ھے کہ جو دینی معلومات، پرھیزگاری اور عدالت اور معاشرہ کی مصلحتوں سے آگاھی کے اعتبار سے امام معصوم علیہ السلام سے بھت قریب ھوتے ھیں- اور نفاذ قانون کے سلسلے میں بھی ھم…