بچوں کے ساتھ رسول خدا ۖکے حسن سلو ک
بچّوں کا بوسہ لینا'بچے خوشبودار پھول ہیں۔'پیغمبر اکرم ۖبچوں کے ساتھ رسول خدا ۖکے حسن سلو ک میں سے ان کا بوسہ لینا بھی ہے۔اس سلوک کا اثر یہ ہے کہ والدین اور اولاد کے درمیان گہری محبت پیدا ہوتی ہے اور دوسرے یہ کہ بچے کی محبت کی پیاس کوبجھانے…