تقويٰ استعاذه كاپهلا ركن

هماري بحث كا خلاصه يه هوا كه استعاذه كا اولين ركن تقويٰ هے تو سب سے پهلے ستوں كو درست اور مضبوط هونا چاهئے تاكه عمارت اس پر قائم ره سكے.تقويٰ"وقاية" سے هے جس كا معني نگهداشت اور حفاظت هے شرعي اصطلاح ميں الله تعاليٰ كے اوامر ونواهي كي مخالفت…

استعاذه صرف تقويٰ كے ساتھ مفيد

رات كي بحث كال خلاصه يه هے كه استعاذه كاركن اول تقويٰ هے.اگر تقويٰ موجود هو تو استعاذه كي حالت وكيفيت اور شرابليس سے الله تعاليٰ كے حضور پناه طلبي اور جمله>اعوذ بالله من الشيطان الرجيم<كي زبان سے ادائيگي نتيجه خيز هيں ورنه آپ هزار بار…

استعاذه كيوں

استعاذه كيوں؟: يهاں يه پوچھا جاسكتاهے كه تقويٰ كي موجودگي ميں استعاذه كي كيا ضرورت هے.اگر ايك شخص گناه هي نهيں كرتااورت اس سے كوئي خطا سرزدهي نهيں هوتي تو پھر شرشيطان سے الله تعاليٰ كي پناه طلب كرنے كي كيا ضرورت هے.اس كا جواب يه هے كه يه…

شيطان محرك افعال

شيطان محرك افعال: گفتگو كاموضوع استعاذه تھا كه استعاذه اهل تقويٰ كاخاصه هے ورنه جولوگ پرهيزگار نهيں هيں،شيطان خود ان كے وجود ميں متمكن هے اور ان كي جمله حركات وسكنات اسي كي انگيخت پرهوتي هيں وه كس سے فرار كريں گے اور كس سے الله تعاليٰ كي…

حقيقت استعاذه

حقيقت استعاذه:اگر اس آيه شريفه ميں جوهماري بحث كاعنوان هے،غور كياجائے اور اس ميں مذكوره حقائق ميں فكر كي جائے تو معلوم هوگا يهي آيت حقيقت استعاذه كي پورے طور سے آئينه دار هے.وه لوگ جنهوں نے‌هوس پرستي چھوڑ كر خدا پرستي اختيار كي وه گويا…

عفّت

عفّتنفسانی صفات میںایک دوسر ی روکنے والی صفت عفّت اور پاکدامنی ہے۔ ' عفّت ' لغت میں نا پسند اور قبیح امر کے انجام دینے سے اجتناب کرنے کے معنی میں ہے۔ (٤) علم اخلاق کی اصطلاح میں 'عفت' نام ہے اس نفسانی صفت کا جو انسان پر شہوت کے غلبہ اور…

پھلا مسلمان

پھلا مسلمان اس سوال کے جواب میں سب نے متفقہ طور پر کھا ھے کہ عورتوں میں سے جو خاتون سب سے پھلے مسلمان هوئیں وہ جناب خدیجہ(ع) تھیں جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفاداراور فدا کار زوجہ تھیں باقی رھا مردوں میں سے تو تمام شیعہ…

ایمان ابوطالب

ایمان ابوطالبتمام علمائے شیعہ اور اھل سنت کے بعض بزرگ علماء مثلاً "ابن ابی الحدید"شارح نہج البلاغہ نے اور"قسطلانی" نے ارشاد الساری میں اور" زینی دحلان" نے سیرةحلبی کے حاشیہ میں حضرت ابوطالب کو مومنین اھل اسلام میں سے بیان کیا ھے۔اسلام کی…

ابولھب کی دشمنی

ابولھب کی دشمنی اس کانام " عبدالعزی" (عزی بت کا بندہ ) اور اس کی کنیت "ابولھب" تھی۔ اس کے لیے اس کنیت کا انتخاب شاید اس وجہ سے تھا کہ اس کا چھرہ سرخ اور بھڑکتا هوا تھا، چونکہ لغت میں لھب آگ کے شعلہ کے معنی میں ھے ۔وہ اور اس کی بیوی "ام…

شيطان سے‌دشمني

شيطان سے‌دشمني ركھو: هم نے عرض كيا كه جب تك كوئي شخص شيطان سے‌دوري اختيار نهيں كرے گا حقيقت استعاذه اس ميں پيدانهيں هوگي.گناه كا مرتكب انسان كا اطاعتت گذارهےالله تعاليٰ>فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا<اسے اپنا دشمن جانو،وه تمهارا…