مملکت کے امور میں جوانوں سے استفادہ
جہل و نادانی اور تعصب سے بھرے ایک ماحول میں یہ کام آسانی کے ساتھ قابل قبول نہیں تھا۔ کیونکہ سن رسیدہ لوگ، جوانوں کی بات ماننے اور ان کی پیروی کرنے کے لئے آمادہ نہیں تھے۔ جب پیغمبر اسلام ۖکسی جوان کو منتخب کرکے اسے ایک اہم اور بڑےعہدہ پر…