حضور اکرم ۖ کی بعثت کا مقصد
جس طرح تمام انبیاء کا روی زمین پر آنا مقصد اور ہدف سے خالی نہیں ہے اور قرآن کریم اس کی حکایت اس طرح کرتا ہے (کان الناس امة واحدة فبعث اللّٰہ النبیین مبشرین و منذرین )(١)پہلے تمام لوگ ایک ہی گروہ کی شکل میں تھے(کوئی اختلاف نہیں تھا لیکن بعد…