شعلہ ور عشق

جوانوں کی زندگی میں ایک پر خطر اور نہایت سخت راستہعشق کی عظمت ومنزلت یا عشق کے جنون اوراس کی بیماری کے متعلق بہت زیادہ بحثیں ہوئی ہیںاور شاید بہت کم ایسے الفاظ ہیں جن کے متعلق اتنی کثرت سے مختلف و متناقض ، تعبیرات بیان ہوئی ہیں ۔چنانچہ بعض…

اخلاقی ذمہ د اری کی شرطیں

اخلاقی ذمہ داری سے مراد پروردگار کے حضور میں ذمہ داری ہے اوراس کے نتیجہ میں اخروی جزاوسزاہوتی ہے خواہ دنیوی ذمہ داری اورسزا وجودرکھتی ہو یانہ رکھتی ہو۔دوسرے لفظوں میں اخلاقی ذمہ داری کی علامت، عمل پر مترتب ہو نے والااخروی عقاب اور سزا ہے،…

باغی عشق

"عشق " اور "عقل" کی گفتگو اور ان دونوں کا ایک دوسرے کی ضد ہونا کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس کا ذکر ادبی آثار میں بھی ملتاہے ۔اگر ہم مشاہدہ کریں تو اسی رہگذر کا مسافر انگلینڈکا معروف فلسفی بھی عشق پر حملہ کرتا ہے اور اسکو ایک قسم کا جنون…

دنیا و آخرت کے در میان را بطہ کی قسم

اور قر آن کریم کی روشنی میں ان نسبتوں کے اصول ہو نے کے با رے میں کسی طر ح کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے اور اُن کاانکار کر نا گو یا خو د قر آن کا انکا ر کر نا ہے ۔لیکن اس اہم اور ضروری گفتگو کے متعلق کچھ ایسے مسا ئل سا منے آتے ہیں کہ جس کے…

ابدی خو شبختی یا بد بختی میں ایمان کا دخل

اسی کے مانند اگر کوئی انسان صرف کفر اختیار کرے یا صرف کسی گناہ کا مرتکب ہوا ہو، تو اس کی عاقبت کا کیا ہوگا؟اور اگر ایک با ایمان شخص حد سے زیادہ گناہوں کا ارتکاب کرے،یا ایک کافر انسان بے شمار کا ر خیر انجام دے تو کیا ا اس کی عاقبت بخیر ہوگی…

ایمان اور عمل کا آپس میں رابطہ

ایمان کا عمل سے رابطہگذشتہ بیا نات سے واضح ہو چکا ہے کہ ایمان ایک قلبی اور نفسانی حا لت کا نام ہے کہ جو علم ودانش کی وجہ سے مزید تقویت پاتے ہیں ، اور اس کا لا زمہ یہ ہے کہ با ایمان انسان اجما لی طور سے ان چیزوں کے لوازم پر جن پر ایمان رکھتا…

انسان کا حقیقی کما ل

اگر چہ گذشتہ مباحث میں جو بیان ہوا اس کی روشنی میں ایسی گفتگو اور ایسے خیا لا ت کی خطا اور کمزوری کو بھی پہنچا نا جا سکتا ہے، لیکن اس مو جودہ زما نہ میں ایسے افکا ر کی نشر واشا عت اور آئند ہ کی نسل کے لئے جو خطر ہ پیدا ہو گیا ہے اس کو بچا…

اخلاق کی جاودانی

١۔مسئلہ کی وضاحت: ناقص بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنا، چوری کرنا، قومی برتری پر اعتقاد رکھنا وغیرہ بعض گذشتہ معاشرے میں جائز مانا جاتا تھا اور اُنھیں اخلاق کے خلاف شمار نہیں کیا جاتا تھا۔ آج معاشرے کی اکثریت ان چیزوں کو غیر اخلاقی مانتی ہے۔اس…

شریک حیات کا انتخاب کون کریگا: جوان یا والدین ؟

یہ میری پسند ہے اور یہ میرے والدین کی پسند!یہ واقعہ بھی بڑا حیرت انگیز ہے ، جسکی مثالیں کم نہیں ہیں ، ایک اخبار میں یہ قصہ اس طرح ذکر تھا:اٹھارہ سالہ ایک دلہن عقد سے چند منٹ پہلے شادی کا لباس اتارتی ہے اور مردانہ لباس زیب تن کرکے کمرے کی…

سختی سے کا م لینے والے والدین

یہ بے مہری اور سختی دونوں کی ایک ہی اساس ہے جہاں سے یہ جنم لیتے ہیں کبھی کبھی یہ اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ ایک سال اور پانچ سال کی تاخیر انکی نظر میں ایک سادہ عمل اور قلیل مدت عرصہ شمار ہوتا ہے!< ٹھیک ہے اگر اس سال نہیں تو اگلے سال انشاء…