انبیاء علیہم السلام کے دوسرے منصب

پہلی قسم میں صفت مخلَص ہے یعنی وہ جس کو خدا وند عالم نے اپنے لئے خا لص بنا لیاہو ۔ مثال کے طور پر قرآن کریم حضرت مو سیٰ علیہ السلام کے متعلق ارشاد فر ماتا ہے :( وَاذْکُرْ فِیْ الْکِتَا بِ مُوْسَیٰ اِنَّہُ کَا نَ مُخْلَصاًوَکَا نَ رَسُوْلاً…

دنیا کا آخر ت سے مقابلہ

دنیا کا فا نی ہو نا اور آخر ت کا ابدی ہو نا ( ہمیشہ با قی رہنا ) دنیا وآخرت کے درمیان سب سے پہلا اور وا ضح تر ین اختلا ف دنیا وی زندگی کا محدود ہو نا اور اخر وی زندگی کا ہمیشہ با قی رہنا ہے ،ہر انسان کی عمر کے لئے اس دنیا میں ایک حد معین…

معصوم اماموں کے منصب

یعنی حکومتی معاملات کے اعتبار سے اور 'اولواالامر'کا عنوان بھی اساسی اور بنیادی طورپر اسی معنی سے مناسبت رکھتاہے اس بناء پر صاحبان امر من جانب اﷲمنصب ولایت و حکو مت پر فائز ہیں اور حکومتی معا ملات میں ان کی اطاعت کرنا واجب ہے دوسری طرف…

دنیا آخر ت کی کھیتی ہے

اب وقت آگیا ہے کہ ہم دنیا و آخر ت کی زند گی کے در میان مو جو دہ را بطے کو بیان کر تے ہو ئے اس کی نوعیت واضح کریں اگر چہ گذشتہ بحثو ں میں کسی حد تک اس را بطہ کے با رے میں بیان کیا جا چکا ہے منا سب معلوم ہوتا ہے کہ مزید اور وضا حت کر دی جا ئے…

نفس كى تكميل اور تربيت

اور اگر صراط مستقيم سے ہٹ گيا اور گمراہى كے راستے پر گامزن ہوا تو پھر بھى آہستہ آہستہ كمال انسانى سے دور ہوتا جاتا ہے اور حيوانيت كى ہولناك وادى ميں جا گرتا ہے_ خدا سے قرب يہ معلوم ہونا چاہئے كہ انسان كى حركت ايك حقيقى اور واقعى…

اخلاق اسلامی کے مباحث کی تقسیم

اخلاق اسلامی کے مباحث کی تقسیمیہ اخلاق، اسلامی مفہوم کے مطابق اور قرآن و عترت اطہار (ع) کے ذریعہ جو کچھ ہم تک پہنچا ہے اس کی روشنی میں علم اخلاق کے اُن بنیادی سوالوں کا جن کی گفتگو آج فلسفہء اخلاق میں کی جاتی ہے، جواب دیتا ہے اور مطلوب و…

شادی شدہ زندگی کے سات سخت موانع

ایرانی افسانوں کے ہیرو < رستم> کے بارے میں کہا جاتاہے کہ ملک کے ان بعض حصوں کو تسخیرفتح اور تسخیر کرنا چاہا جسے اس وقت تک کوئی نہیں کر سکا ۔اس نے اس خطے کے قلب تک پہنچنے میں سات بڑی رکاوٹوں کا جنمیں ہر ایک دوسرے سے زیادہ قوی اور…

كمالات انسان كى بنياد ايمان ہے

نفس انسانى كے كمالات تك پہنچنے اور ذات الہى كے قرب كى طرف حركت كرنے كى اساس اور بنياد ايمان اور معرفت ہے ايك كمال تك پہنچنے والے انسان كو اپنے مقصد اور حركت كى غرض و غايت كو اپنے سامنے واضح ركھنا چاہئے اور اسے معلوم ہو كہ وہ كدھر اور كہاں…

شادیوں کی تعداد میں کمی

( جبکہ کثرت جمعیت غیر صنعتی ممالک میں مکمل طور پر کنٹرول ہو چکی ہے) اس لیے قلت ازدواج پریشانی کا سبب بنی ہوئی ہے ۔ بلکہ برائی کا بدتر مقام یہ ہے کہ مجرد افراد اجتماعی یا معاشرتی ذمہ داریوں میں بہت پیچھے ہو گئے ہیں ۔ انکا رابطہ تمام معاشروں…

محاسبہ نفس کا طریقہ

نفس پر كنٹرول كرنا سادہ اور آسان كام نہيں ہوتا بلكہ سوچ اور فكر اور سياست بردبارى اور حتمى ارادے كا محتاج ہوتا ہے_ كيا نفس امارہ اتنى آسانى سے رام اور مطيع ہوسكتا ہے؟ كيا اتنى سادگى سے فيصلے اور حساب كے لئے حاضر ہوجاتا ہے؟ كيا اتنى آسانى سے…