خودپسندى اور خودخواہى تمام مفساد كى جڑ ہے
لہذا يہ نہيں ہو سكتا ہے كہ خودپسند كو بطور كلى برا جانا جائے بلكہ يہ توضيح اور تشريح كا محتاج ہے_ پہلے بيان ہو چكا ہے كہ انسان دو وجود اور دو خود اور دو ميں ركھتا ہے ايك حيوانى وجود اور ميں اور دوسرا انسانى وجود اور ميں _ اس كا انسانى…