متقيوں كے اوصاف

اور آنحضرت كو قسم دى كہ اس سے زيادہ وضاحت كے ساتھ بيان فرمائيں_ اس وقت آنحضرت(ع) نے حمد و ثناء بارى تعالى اور پيغمبر (ص) پر درود و سلام كے بعد فرمايا _ خداوند عالم نے لوگوں كو پيدا كيا جب كہ ان كى اطاعت سے بے نياز تھا اور ان كى…

عالم آخر ت کی خصو صیا ت

افسوس کا مقام ہے کہ بعض افرادنے یہ سمجھا نے کی لا حا صل کوشش کی ہے کہ آخر ت بھی اسی دنیا کے مانند ہے اور اس بارے میں یہا ں تک آگے بڑھ گئے ہیں کہنے لگے بہشت اسی دنیا میں آسمان کے کسی کرّے یا سیارے میں ہے جدید علمی ترقی کے ذریعہ ایسے وسائل…

نفس پر كنٹرول

نفس پر كنٹرول كرنے اور اسے پاك كرنے كا اہم سبب مراقبت ہوتا ہےاپنے آپ كو بنانے او رسنوار نے اور نفس كو پاك كرنے كا ايك اہم سبب نفس پر مراقبت اور توجہ ركھنا ہوتا ہے_ جو انسان اپنى سعادت كے متعلق سوچنا اور فكر ركھتا ہو وہ برے اخلاق اور نفسانى…

موت سے قیامت تک

اور چونکہ قرآن کریم کا بیان آخرت کے مقدمات کو بھی شامل ہے لہذا اپنے کلام کاآغاز بھی انسان کی موت سے کرتے ہیں۔ ہر ایک کو موت آنی ہے۔قرآن مجید اس بات پر بہت تاکید کرتا ہے کہ تمام انسان بلکہ تمام(ذی روح)کو ایک نہ ایک دن ضرور مرنا ہے اور کوئی…

علم اخلاق سے واقفیت

الف۔ علم اخلاق سے واقفیتعلم اخلاق کی ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نکات اور مفاہیم کا واضحہونا ضروری ہے: ١۔ لفظ اخلاق کا لغوی مفہوماخلاق خُلق کی جمع ہے جس کے معنی انسان کی باطنی قدرت اور عادت کے ہیں، جسے باطنی آنکھوں سے نہیں…

عورت کے بارے میں اسلام کا نظریہ

اسلام نے پوری طاقت کے ساتھ ان افکار کی مخالفت کی اورعورت کے لئے حسب ذیل حقوق مقررفرمائے :١۔عورت ایک حقیقی انسان ہے اورانسان کے نرومادہ جوڑے سے پیداکی گئی ہے اورانسان کی ذاتی خصوصیات کی حامل ہے اورانسانیت کے مفہوم میں مرد کو اس پر کوئی…

تقوى تزكيہ نفس كا اہم عامل

تقوى تزكيہ نفس كا اہم عاملاسلام ميں تقوى كو ايك بہت اہم مقام حاصل ہے_ مومنين ميں سے متقيوں كو ممتاز شمار كيا جاتا ہے_ تقوى كى لفظ قرآن مجيد نہج البلاغہ اور احاديث كى كتابوں خاص طور پر نہج البلاغہ ميں بہت زيادہ استعمال ہوئي ہے_ قرآن انسان كى…

منکرین قیامت کے شبہات کے لئے قرآن کا جواب

منکرین قیامت کے مقابلہ میں قرآن کریم نے جو احتجاج کیا ہے اور جو جوابات دئے ہیں ان کے لب ولہجہ سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ قیامت کے انکار کرنے والوں کے ذہن میں پہلے سے یہ سارے شبہات پائے جاتے تھے،جس کو ہم جوابات کی مناسبت سے اس طرح ترتیب…

قيامت سے پہلے اپنا حساب

اور آخرت كے لے كونسا زاد راہ اور توشہ بھيج رہا ہے؟ ايمان كا لازمہ يہ ہے كہ ہم اسى دنيا ميں اپنے اعمال كا حساب كرليں اور خوب غور اور فكر كريں كہ ہم نے ابھى تك كيا انجام ديا ہے اور كيا كر رہے ہيں؟ حساب كرليں اورخوب غور اور فكر كريں كہ…

قیامت کے بارے میں خدا کا وعدہ

خدا کا سچا(حتمی)وعدہ:قرآن کریم نے قیامت کے آنے اور عالم آخرت میں تمام انسانوں کے دوبارہ زندہ ہونے کو ایک یقینی اور غیر قابل شک و تردید امر جانا ہے،اور ارشاد فرماتاہے:(اِنَّ الساعَةَ آتِےَة لَا رَیبَ فِیھَا)١)..............................١۔…